ہفتہ, اگست 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی کے خلاف تلنگانہ بھر میں ٹی آرایس کا احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-27
in قومی خبریں
A A
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آزاد اور کھلے ہند- بحرالکاہل کے لیے دفاعی تعاون بڑھائیں گے ہند-جاپان، بحری سلامتی معاہدے پر دستخط

دہلی جل بورڈ گھوٹالے کی تحقیقات مکمل ہونے پر کیجریوال بھی جیل جائیں گے: ملہوترا

حیدرآباد//بی جے پی کی جانب سے ٹی آرایس کے ارکان اسمبلی کی خریدی کا الزام لگاتے ہوئے حکمران جماعت کے لیڈروں اورکارکنوں کی جانب سے احتجاج کیاگیا۔ پارٹی لیڈروں اور کارکنوں نے ریاست بھر میں بی جے پی اور وزیر اعظم مودی کے پتلے نذرآتش کئے ۔ایم ایل اے ونئے بھاسکر اور بلکاسمن نے منوگوڑو حلقہ کے چندور میں دھرنا دیا اور بی جے پی کا پتلا جلایا۔پارٹی لیڈروں نے وقار آباد ضلع کے پیڈیمول منڈل مستقر میں ٹی آر ایس کے ایم ایل ایز کو پھنسانے کی سازش کے واقعہ کے خلاف نریندر مودی کا پتلا جلایا۔ ضلع محبوب آباد میں بھی ٹی آر ایس کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ ضلع مستقرمیں میونسپل چیرمین رام موہن ریڈی کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور وزیر اعظم مودی کے ساتھ ساتھ مرکزی حکومت کے پتلے جلائے گئے ۔ ٹی آر ایس لیڈروں نے کھمم کے ایلکنور میں مرکزی حکومت کا پتلا نذر آتش کیا۔ارکان اسمبلی کونیرو کونپا اور اترم سکو نے آصف آبا د میں نریندر مودی کا پتلا نذرآتش کیا۔عادل آباد ضلع مرکز،نرمل ضلع،راجنا سرسلہ،جوگولمبا گدوال ضلع،ونپرتھی ضلع،سنگاریڈی،کریم نگر ضلع اورریاست کے دیگرکئی مقامات پر بھی احتجاج کیاگیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا تلنگانہ میں دوسرے دن شروع

Next Post

نیتی آیوگ کا مقصد 2030 تک ہندوستان کی 50 فیصد غربت کو کم کرنا ہے : ڈاکٹر سمن بیری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آزاد اور کھلے ہند- بحرالکاہل کے لیے دفاعی تعاون بڑھائیں گے ہند-جاپان، بحری سلامتی معاہدے پر دستخط
قومی خبریں

آزاد اور کھلے ہند- بحرالکاہل کے لیے دفاعی تعاون بڑھائیں گے ہند-جاپان، بحری سلامتی معاہدے پر دستخط

2026-08-21
دہلی جل بورڈ گھوٹالے کی تحقیقات مکمل ہونے پر کیجریوال بھی جیل جائیں گے: ملہوترا
قومی خبریں

دہلی جل بورڈ گھوٹالے کی تحقیقات مکمل ہونے پر کیجریوال بھی جیل جائیں گے: ملہوترا

2026-08-21
ڈی آر آئی نے اسمگلنگ کرنے والے گروہ کا پردہ فاش کیا، ہاتھی دانت سے بنی 54 نوادرات ضبط
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے اسمگلنگ کرنے والے گروہ کا پردہ فاش کیا، ہاتھی دانت سے بنی 54 نوادرات ضبط

2026-08-21
راجیو گاندھی کو 82 ویں یومِ پیدائش پر کانگریس لیڈران نے خراجِ عقیدت پیش کیا
قومی خبریں

راجیو گاندھی کو 82 ویں یومِ پیدائش پر کانگریس لیڈران نے خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-08-21
وزیراعظم مودی نے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کو ان کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا
قومی خبریں

وزیراعظم مودی نے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کو ان کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-08-21
جے پی نڈا کو اسپتال سے ملی رخصت، ڈاکٹروں کا شکریہ ادا کیا
قومی خبریں

جے پی نڈا کو اسپتال سے ملی رخصت، ڈاکٹروں کا شکریہ ادا کیا

2026-08-21
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

آر ایس ایس کو ڈیڑھ ارب لوگوں کی سچائی جاننے کا حق کس نے دیا: راہل

2026-08-21
پی ایم مودی کی قیادت میں پاک اشتعال انگیزیوں پر فوجی ردعمل کا زیادہ امکان ہے:امریکی انٹیلی جنس
اہم ترین

اسلام آباد اور نئی دہلی نے  ایک دوسرے کے ہائی  کمیشن کی عمارتوں کے باہر موجود ’تجاوزات‘ ہٹا دیں

2026-08-21
Next Post
نیتی آیوگ کا مقصد 2030 تک ہندوستان کی 50 فیصد غربت کو کم کرنا ہے : ڈاکٹر سمن بیری

نیتی آیوگ کا مقصد 2030 تک ہندوستان کی 50 فیصد غربت کو کم کرنا ہے : ڈاکٹر سمن بیری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.