ہفتہ, اگست 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا تلنگانہ میں دوسرے دن شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-27
in قومی خبریں
A A
راہل گاندھی نے ہار کو تسلیم کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آزاد اور کھلے ہند- بحرالکاہل کے لیے دفاعی تعاون بڑھائیں گے ہند-جاپان، بحری سلامتی معاہدے پر دستخط

دہلی جل بورڈ گھوٹالے کی تحقیقات مکمل ہونے پر کیجریوال بھی جیل جائیں گے: ملہوترا

حیدرآباد۔//کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی باوقار بھارت جوڑو یاترا تلنگانہ میں دوسرے دن شروع ہوئی۔اے آئی سی سی لیڈر، جو گزشتہ شب کو گڈے بالور پہنچے ، نے آج صبح مکتھل سے یاتراجاری رکھی جس پر کافی بہتر عوامی ردعمل حاصل ہورہا ہے ۔راہل گاندھی نے جگہ جگہ عوام سے ملاقات کی۔ان کی یاترا پر عوام کے جوش وخروش میں اضافہ ہورہاہے ۔یاترا کے موقع پر وہ کسانوں اورمزدوروں سے بھی ملاقات کررہے ہیں۔ تلنگانہ کانگریس کے صدر ریونت ریڈی، تلنگانہ میں کانگریس امور کے انچارج مانکیم ٹیگور، پارٹی کے دیگر لیڈران اتم کمار ریڈی، بھٹی وکرامارکا، پونم پربھاکر، مہیش کمار گوڑ راہول پدایاترا کے ساتھ ہیں۔ راہل گاندھی مریکال منڈل کے ایلیگنڈلا میں رات قیام کریں گے ۔ ان کی بھارت جوڑو یاترا تلنگانہ میں 16 دنوں تک جاری رہے گی۔ 19 اسمبلی اور 7 پارلیمانی حلقوں میں جملہ 375 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا جائے گا۔ تلنگانہ میں یاترا کے حصہ کے طور پر کئی مقامات پر جلسوں کا اہتمام کیا جائے گا۔ روزانہ اوسطاً 20 سے 25 کلومیٹر راہل گاندھی پیدل چل رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زمبابوے نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ایک رن سے شکست دی

Next Post

بی جے پی کے خلاف تلنگانہ بھر میں ٹی آرایس کا احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آزاد اور کھلے ہند- بحرالکاہل کے لیے دفاعی تعاون بڑھائیں گے ہند-جاپان، بحری سلامتی معاہدے پر دستخط
قومی خبریں

آزاد اور کھلے ہند- بحرالکاہل کے لیے دفاعی تعاون بڑھائیں گے ہند-جاپان، بحری سلامتی معاہدے پر دستخط

2026-08-21
دہلی جل بورڈ گھوٹالے کی تحقیقات مکمل ہونے پر کیجریوال بھی جیل جائیں گے: ملہوترا
قومی خبریں

دہلی جل بورڈ گھوٹالے کی تحقیقات مکمل ہونے پر کیجریوال بھی جیل جائیں گے: ملہوترا

2026-08-21
ڈی آر آئی نے اسمگلنگ کرنے والے گروہ کا پردہ فاش کیا، ہاتھی دانت سے بنی 54 نوادرات ضبط
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے اسمگلنگ کرنے والے گروہ کا پردہ فاش کیا، ہاتھی دانت سے بنی 54 نوادرات ضبط

2026-08-21
راجیو گاندھی کو 82 ویں یومِ پیدائش پر کانگریس لیڈران نے خراجِ عقیدت پیش کیا
قومی خبریں

راجیو گاندھی کو 82 ویں یومِ پیدائش پر کانگریس لیڈران نے خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-08-21
وزیراعظم مودی نے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کو ان کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا
قومی خبریں

وزیراعظم مودی نے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کو ان کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-08-21
جے پی نڈا کو اسپتال سے ملی رخصت، ڈاکٹروں کا شکریہ ادا کیا
قومی خبریں

جے پی نڈا کو اسپتال سے ملی رخصت، ڈاکٹروں کا شکریہ ادا کیا

2026-08-21
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

آر ایس ایس کو ڈیڑھ ارب لوگوں کی سچائی جاننے کا حق کس نے دیا: راہل

2026-08-21
پی ایم مودی کی قیادت میں پاک اشتعال انگیزیوں پر فوجی ردعمل کا زیادہ امکان ہے:امریکی انٹیلی جنس
اہم ترین

اسلام آباد اور نئی دہلی نے  ایک دوسرے کے ہائی  کمیشن کی عمارتوں کے باہر موجود ’تجاوزات‘ ہٹا دیں

2026-08-21
Next Post
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج

بی جے پی کے خلاف تلنگانہ بھر میں ٹی آرایس کا احتجاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.