منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

یوم الحاق: مہارجہ ہری سنگھ کا فیصلہ صحےح ثابت ہوا :الطاف ٹھاکر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-25
in تازہ تریں
A A
یوم الحاق: مہارجہ ہری سنگھ کا فیصلہ صحےح ثابت ہوا :الطاف ٹھاکر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/ 25 اکتوبر

بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) کے سینئر لیڈر اور جموں و کشمیر کے پارٹی کے ترجمان الطاف ٹھاکر نے 26 اکتوبر کو منائے جانے والے یوم الحاق کے موقع پر یو ٹی کے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت کے مہاراجہ ہری سنگھ کی دور اندیشی آج صحیح ثابت ہو رہی ہے۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

ٹھاکر نے کہا ” جموں کشمیر الحاق کے ثمرات حاصل کر رہا اور انڈین یونین کا حصہ بن کر جمہوریت کے ثمرات سے لطف اندوز ہو رہا ہے“۔

یوم الحاق کے موقع پر ایک بیان میں ٹھاکر کاکہنا تھا” اکتوبر 1947 میں کچھ لابیوں کی بھرپور کوششوں کے باوجود کہ جموں و کشمیر کو پاکستان جانا چاہئے، مہاراجہ ہری سنگھ نے اس حقیقت کو جانتے ہوئے کہ جموں و کشمیر کے لوگوں کا مستقبل پاکستان کے بجائے ہندوستان کے ساتھ محفوظ رہے گا، پاکستان پر ہندوستانی یونین کو ترجیح دی“۔

ٹھاکر نے کہا کہ وہ تمام لوگ جو آج بھی محسوس کرتے ہیں کہ مہاراجہ کا فیصلہ غلط تھا، پڑوسی ملک کے حالات اور وہاں کے لوگوں کی قسمت دیکھ کر ضرور شرمندہ ہوں گے۔

بی جے پی ترجمان نے کہا کہ الحاق کا دن جوش و خروش کے ساتھ منایا جانا چاہئے جیسا کہ اس دن تھا، جب مہاراجہ نے دباو¿ کے سامنے نہ جھک کر اپنی صلاحیت اور دور اندیشی کا مظاہرہ کیا اور بجائے اس کے کہ پاکستان پر ہندوستان کا انتخاب کیا۔

ٹھاکر نے کہا کہ پچھلے کئی سالوں سے دہشت گردی اور دھوکہ دہی کی سیاست سمیت متعدد چیلنجوں کے باوجود، جموں و کشمیر کے لوگ اب الحاق کے مکمل ثمرات سے لطف اندوز ہو رہے ہیں اور یو ٹی کے ہر کونے میں جمہوریت پھل پھول رہی ہے۔

بی جے پی ترجمان نے کہا ” الحاق کے فیصلے کو غلط قرار دینے والے آج پچھتا رہے ہوں گے کیونکہ پڑوسی ملک میں معاشی بدحالی، دیوالیہ پن اور غربت کے پیش نظر جموں و کشمیر کی قسمت بھارت کے ساتھ محفوظ ہے۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نوجوانوں کو ان کی جڑوں سے دوبارہ جوڑنے کےلئے اقدامات کیے ہیں:سنہا

Next Post

ڈاکٹرجتندر کی محبوبہ پر تنقید :’ہندوستان کی جمہوریت دنیا کے کسی بھی ملک سے کہیں بہتر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
ڈاکٹر جتیندر کی دونوں برادریوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل

ڈاکٹرجتندر کی محبوبہ پر تنقید :’ہندوستان کی جمہوریت دنیا کے کسی بھی ملک سے کہیں بہتر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.