ہفتہ, اگست 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیرمیں۱۴ مختلف مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-23
in اہم ترین
A A
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

محکمہ تعلیم کیلئے نئی ٹرانسفر پالیسی وضع

لیفٹیننٹ گورنر کا کٹھوعہ کے ’وائبرنٹ ولیج‘ کرول کرشنا کا دورہ

سرینگر//
جموںکشمیر کی سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے ) نے ہفتے کی صبح وادی کشمیر میں۱۴ مختلف مقامات پر ملی ٹنسی فنڈنگ کیس کے سلسلے میں چھاپے مارے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ایس آئی اے کی ایک ٹیم نے پولیس اور سی آر پی ایف ہلکاروں کے ہمراہ ملی ٹنسی فنڈینگ کیس کے سلسلے میں سرینگر‘ سوپور‘ بارہمولہ اور شوپیاں میں۱۴ رہائشی مکانات اور احاطوںپر چھاپے مارے ۔
معلوم ہوا ہے کہ شمالی کشمیر کے پٹن علاقے میں محمد الطاف نامی ایک شخص کے گھر پر چھاپہ مارا گیا جبکہ جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے اونیرہ علاقے میں ایک سرکاری ملازم کے گھر پر چھاپہ مارا گیا۔
معلوم ہوا ہے کہ ایس آئی اے نے ۶۵ سالہ گلزار احمد بھٹ ولد محمد صابر بھٹ ساکن آونیرا زین پورہ کے رہائشی مکان پر چھاپہ مارا، جو محکمہ ہائر ایجوکیشن میں سرکاری ملازم ہیں۔اس کے علاوہ ریذیڈنسی روڈ سرینگر میں برہان الحق، پراپرائٹر میسرز ٹریول کمپینئن کے دفتر کی تلاشی لی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نجی پریکٹس کرنے پر سخت کارروائی کی جائیگی :کمار

Next Post

بھارت نے کبھی جنگ کو پہلا آپشن نہیں سمجھا: مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

محکمہ تعلیم کیلئے نئی ٹرانسفر پالیسی وضع
اہم ترین

محکمہ تعلیم کیلئے نئی ٹرانسفر پالیسی وضع

2026-08-21
۸۰ویںیوم آزادی پر ایل جی سنہا کی عوام کو مبارک باد‘کہا گزشتہ چند برسوں کے دوران یہاں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کا کٹھوعہ کے ’وائبرنٹ ولیج‘ کرول کرشنا کا دورہ

2026-08-21
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’پاکستان، امریکہ کے درمیان گور کے کشمیر بیان پر تنازع دونوں ملکوں کا باہمی معاملہ‘

2026-08-21
کشمیر بھارت کا اٹوٹ حصہ ہے، کسی بیرونی مداخلت یا ثالثی کو کانگریس تسلیم نہیں کرتی:قرہ
اہم ترین

کشمیر بھارت کا اٹوٹ حصہ ہے، کسی بیرونی مداخلت یا ثالثی کو کانگریس تسلیم نہیں کرتی:قرہ

2026-08-21
سیاحوں کا جموں و کشمیر آنے کا جوش کم نہیں ہوا:وزیر داخلہ
اہم ترین

’وندے ماترم کے بارے کانگریس کا فیصلہ خوشامد پر مبنی ‘

2026-08-21
بڑے جو و خروش کے ساتھ جموں،سرینگر براہِ راست وندے بھارت ایکسپریس کا باقاعدہ آغاز
اہم ترین

جموں، ادھم پور کے راستے سرینگر  کیلئے تیسری وندے بھارت ٹرین چلائی جائے گی:مرکز

2026-08-21
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

کٹھوعہ میں مشتبہ نقل و  حرکت کے بعد تلاشی آپریشن ایجنسیاں

2026-08-21
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

رشوت لیتے ہوئے ایس ایم سی کی جونیئر بلڈنگ انسپکٹر گرفتار

2026-08-21
Next Post
بھارت نے کبھی جنگ کو پہلا آپشن نہیں سمجھا: مودی

بھارت نے کبھی جنگ کو پہلا آپشن نہیں سمجھا: مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.