ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شاہد آفریدی نے غریب نوجوان مداح کے طبی اخراجات اٹھا کر ایک بار پھر دل جیت لیے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-21
in کھیل
A A
میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، شاہد آفریدی

Shahid

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

لاہور//
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھرے سٹیڈیم میں ایک شخص کی پکار سن کر لوگوں کے دل جیت لیے۔ لاہور کے سٹیڈیم میں ایک غریب شخص اپنے بچے کے آپریشن کی فریاد پوسٹر پر لکھ کر لے آیا جسے شاہد آفریدی نے دیکھ لیا۔ شاہد آفریدی نے مجمعے سے اس شخص کو اپنے نزدیک بلاکر اس سے پوسٹر لیا اور اس میں درج تفصیلات پڑھیں۔
شاہد آفریدی نے پوسٹر میں لکھی علاج کی بڑی 20 لاکھ روپے کی رقم پر بالکل بھی دھیان نہ دیا اور فورا اس شخص کا نمبر لے لیا اور اسے مدد کی یقین دہانی کرائی۔ شاہد آفریدی کی جانب سے اتنی بڑی رقم کے باوجود فوراً ہی مدد کی حامی کو ان کے مداح بہت پسند کررہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بابراعظم ٹی20 ورلڈکپ میں ٹاپ سکورر بنیں گے، سہواگ، مائیکل وان کی پیشنگوئی

Next Post

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاک بھارت ٹاکرے سے قبل موسم تبدیل ہونا شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
بھارتی اور پاکستانی کھلاڑیوں کے معاوضوں میں زمین آسمان کا فرق

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاک بھارت ٹاکرے سے قبل موسم تبدیل ہونا شروع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.