ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

محبوبہ مفتی کو گپکار روڈ پر واقع رہائش گاہ خالی کرنے کا حکم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-21
in تازہ تریں
A A
کشمیر فائلز سے دو کمیونٹیز کے درمیان دوریاں مزید بڑھ جائیں گی/محبوبہ مفتی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/21 اکتوبر

جموں و کشمیر انتظامیہ نے پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو گپکار روڈ پر واقع سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کے لئے نوٹس جاری کیا ہے ۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

ذرائع کے مطابق اسٹیٹ محکمے نے پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کو گپکار روڈ پر واقع سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے لئے نوٹس جاری کیا ہے ۔

محبوبہ مفتی کا خاندان اس انتہائی ہائی سیکورٹی والی رہائش گاہ میں سال 2005 میں مفتی محمد سعید کے وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد سے قیام پذیر تھا۔

حکومتی ذرائع کے مطابق حکومت ہند کی طرف سے 2020 میں ریاستی قانون میں ترمیم کے بعد سابق وزرائے اعلیٰ اب سرکاری رہائش گاہوں کے حقدار نہیں ہیں۔

معلوم ہوا ہے کہ موصوفہ کو اس فئیر ویو رہائش گاہ کے بدلے ایک متبادل رہائش گاہ کی پیش کش کی گئی ہے ۔

بتادیں کہ گپکار روڈ پر واقع فئیر ویو سال1989 تک سرکاری گیسٹ ہا ¶س کے بطور استعمال کی جاتی تھی سال 1990 میں اس کو باڈر سیکورٹی فورسز (بی ایس ایف) نے اپنے قبضے میں لے لیا اور اس کو پاپا 2 کا نام دیا۔

سال 1996میں جموں وکشمیر کے سابق چیف سکریٹری اشوک جیٹلی اس میں رہائش پذیر ہوئے اور بعد میں سال 2003 میں اس کی سر نو تزئین و آرائش کی گئی اور اس وقت کے وزیر خزانہ مظفر حسین بیگ اس میں رہائش پذیر ہوگئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تاریخی مغل روڈ دوسرے روز بھی ٹریفک کے لئے بند

Next Post

توشہ خانہ کیس کا فیصلہ :سابق پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نا اہل قرار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
پاکستان :عمران خان کی حکومت اکثریت سے محروم

توشہ خانہ کیس کا فیصلہ :سابق پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نا اہل قرار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.