ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی جوناگڑھ میں 4155.17 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-18
in قومی خبریں
A A
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

گاندھی نگر//وزیر اعظم نریندر مودی بدھ کو گجرات کے جوناگڑھ میں 4155.17 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور اعلانات کریں گے ۔
سرکاری ذرائع کے مطابق مسٹر مودی جوناگڑھ میں ایک جلسہ عام سے بھی خطاب کریں گے ۔ اس کے ساتھ وہ گیر سومناتھ، پوربندر اور جوناگڑھ کے 4155.17 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی کاموں کا تحفہ بھی پیش کریں گے جن میں نرمدا، آبی وسائل، پانی کی فراہمی اور کلپسر، شہری ترقی، ماہی پروری اور گجرات میری ٹائم بورڈ اور محکمہ صحت شامل ہیں۔
گزشتہ ایک سال میں وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل نے مختلف علاقوں میں سہولیات کی ترقی کے لیے ضروری بنیاد رکھی ہے ، جس کی وجہ سے مختلف اضلاع میں ترقیاتی کاموں میں تیزی آئی ہے ۔ آنے والے وقت میں جوناگڑھ میں کئی سہولیات بڑھیں گی۔ اس میں ونتھلی اور میندرنا پارٹ-2 واٹر سپلائی اسکیم شامل ہے ۔ اس کے ساتھ ہی نابارڈ کی آر آئی ڈی ایف اسکیم کے تحت بیج، کھاد اور زرعی مصنوعات کے ذخیرہ کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔
پوربندر میں 546 کروڑ کی لاگت سے جی ایم ای آر ایس میڈیکل کالج اور جنرل اسپتال کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا اور مادھو پور میں شری کرشنا-رکشمنی یاترادھام کے ترقیاتی کاموں اور بیچنا پارٹ 2 گروپ واٹر سپلائی اسکیم سمیت دیگر ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔
گِر سومناتھ ضلع میں مدھواڑا، ستراپڈا اور ویراول کی 834.12 کروڑ کی متسیا پورٹ ڈیولپمنٹ اسکیم کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجناتھ کی روانڈا، آرمینیا اور مالدیپ کے وزرائے دفاع کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ

Next Post

پرینکا نے کشمیر میں یوپی کے مزدوروں کے قتل کی مذمت کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا

پرینکا نے کشمیر میں یوپی کے مزدوروں کے قتل کی مذمت کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.