جمعہ, اگست 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایشیا کپ 2023 میں ہندوستانی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی: شاہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-18
in کھیل
A A
2023 میں خواتین کے آئی پی ایل کے انعقاد کے لیے پرعزم: جے شاہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

گیانا ایمیزون واریئرز نے سینٹ لوشیا کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی

مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے

ممبئی//ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے سکریٹری جے شاہ نے منگل کو کہا کہ ہندوستانی ٹیم ایشیا کپ 2023 کے لیے پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی اور ٹورنامنٹ کا انعقاد کسی تیسرے مقام پرکیا جائے گا مسٹر شاہ نے یہاں بی سی سی آئی کی جنرل میٹنگ کے بعد کہا ’’ایشیا کپ 2023 کسی تیسرے مقام پر منعقد ہوگا۔ میں یہ ایشیائی کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر کے طور پر کہہ رہا ہوں۔ ہم (ہندوستان) وہاں (پاکستان) نہیں جاسکتے ،وہ بھی یہاں نہیں آسکتے۔ ماضی میں بھی ایشیا کپ کسی تیسرے مقام پر منعقد ہو چکا ہے۔ اے سی سی نے ابھی تک اس معاملے پر بات نہیں کی۔
واضح رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے فیوچر ٹور پروگرام (ایف ٹی پی) کے مطابق ایشیا کپ 2023 کے علاوہ پاکستان چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی بھی کر رہا ہے جب کہ ورلڈ کپ 2023 کی میزبانی ہندوستان کو کرنی ہے۔ شاہ کے بیان کا ان مقابلوں کے انعقاد پر اثر پڑ سکتا ہے۔
ہندوستان نے 2006 سے پاکستان کا دورہ نہیں کیا۔ دونوں ممالک کی حکومتوں کے درمیان کشیدہ تعلقات کی وجہ سے پاکستان اور ہندوستان نے 2012 سے دو طرفہ کرکٹ بھی نہیں کھیلی ہے۔ 2022 کے ایشیا کپ میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان آخری میچ اگست ستمبر میں کھیلا گیا تھا۔ دونوں ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اپنے پہلے میچ میں 23 اکتوبر کو آمنے سامنے ہوں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹارگٹ کلنگ، معاشرتی المیوں میںاضافہ

Next Post

شاہد آفریدی کا نوجوان کھلاڑیوں کو لیکچر، اپنے بچپن کا تجربہ بھی بتایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

گیانا ایمیزون واریئرز نے سینٹ لوشیا کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی
کھیل

گیانا ایمیزون واریئرز نے سینٹ لوشیا کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی

2026-08-21
مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے
کھیل

مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے

2026-08-21
مونٹی دیسائی کینیڈا کی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی
کھیل

مونٹی دیسائی کینیڈا کی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی

2026-08-21
کھیل

اے ایف سی چیلنج لیگ 2026-27 ڈرا: ایف سی گوا گروپ سی میں

2026-08-21
آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم کی پچ سے ڈی میرٹ پوائنٹ ہٹا دیا
کھیل

آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم کی پچ سے ڈی میرٹ پوائنٹ ہٹا دیا

2026-08-21
ہندستان نے پاکستان کو شکست دے کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا
کھیل

ہندستان نے پاکستان کو شکست دے کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا

2026-08-21
کھیل

وکٹر لائی نے لوہ کین یو کو ہرا کر بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

2026-08-21
کھیل

آئی جی یو نے گولف نیوزی لینڈ کے ساتھ شراکت داری کی

2026-08-21
Next Post
میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، شاہد آفریدی

شاہد آفریدی کا نوجوان کھلاڑیوں کو لیکچر، اپنے بچپن کا تجربہ بھی بتایا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.