جمعہ, اگست 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں میں ریلائنس سٹور کھولنے کے خلاف تاجروں کا احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-16
in تازہ تریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں/ 16اکتوبر

جموں وکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں اتوار کے روز تاجروں اور مختلف انجمنوں نے ریلائنس سٹور کھولنے کے خلاف سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے ۔

مظاہرین نے بتایا کہ ایک منصوبہ بند سازش کے تحت جموں کے تاجروں کے پیٹ میں چھرا گھونپا جارہا ہے ۔انہوں نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ریلائنس سٹوروں کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا۔

متعلقہ

کٹھوعہ میں مشتبہ نقل و  حرکت کے بعد تلاشی آپریشن ایجنسیاں

رشوت لیتے ہوئے ایس ایم سی کی جونیئر بلڈنگ انسپکٹر گرفتار

یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ اتوار کے روز جموں کے تاجروں نے انتظامیہ کی جانب سے جموں میں ریلائنس سٹور کھولنے کی اجازت دینے کے خلاف سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے ۔

تاجروں، بیوپاریوں اور مختلف انجمنوں سے وابستہ عہدیداروں نے سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے ۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینر بھی اُٹھا رکھے تھے جن پر ریلائنس سٹور بند کرنے کے الفاظ درج تھے ۔

نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران تاجروں نے بتایا کہ جموں وکشمیر انتظامیہ کی جانب سے لیا گیا فیصلہ ناقابل برداشت ہے ۔انہوں نے بتایا کہ ریلائنس سٹوروں پر غذائی اجناس سے لے کر ادویات تک دستیاب ہے اور یہ ایک منصوبہ بند سازش کے تحت ہو رہا ہے ۔

اُن کے مطابق انتظامیہ نے مقامی تاجروں کے پیٹ پر لات مار کر ریلائنس سٹوروں کا قیام عمل میں لایا جس کو کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گا۔تاجروں نے دھمکی دی کہ جب تک انتظامیہ کی جانب سے اس فیصلے کو واپس نہیں لیا جاتا احتجاج کو جاری رکھے جائے گا۔

بتادیں کہ ہفتے کے روز جموں میں تاجروں کی ایک بڑی تعداد نے توی پل پر دھرنا دیا تھا جس وجہ سے جموں شہر میں ٹریفک کی نقل و حمل متاثر ہوئی تھی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آہوں اور سسکیوں کے بیچ کشمیری پنڈت پورن کرشن بٹ کی جموں میں آخری رسومات ادا

Next Post

چرار شریف میں سالانہ عرس پاک کی تقریبات کا آغاز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

کٹھوعہ میں مشتبہ نقل و  حرکت کے بعد تلاشی آپریشن ایجنسیاں

2026-08-21
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

رشوت لیتے ہوئے ایس ایم سی کی جونیئر بلڈنگ انسپکٹر گرفتار

2026-08-21
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
اہم ترین

ڈیپوٹیشن آرڈر کے خلاف اسمبلی ملازمین کا احتجاج‘ نظرثانی کا مطالبہ

2026-08-21
پی ایم مودی کی قیادت میں پاک اشتعال انگیزیوں پر فوجی ردعمل کا زیادہ امکان ہے:امریکی انٹیلی جنس
اہم ترین

اسلام آباد اور نئی دہلی نے  ایک دوسرے کے ہائی  کمیشن کی عمارتوں کے باہر موجود ’تجاوزات‘ ہٹا دیں

2026-08-21
گلا سڑا گوشت:کیا مسئلہ حل ہو گیا ؟
اہم ترین

گور صاحب کی قابل غور باتیں !            

2026-08-21
’جموں و کشمیر بھارت کا اہم حصہ‘
اہم ترین

’جموں و کشمیر بھارت کا اہم حصہ‘

2026-08-20
’جموں کشمیر میںامن ترقی کی کنجی ہے‘
اہم ترین

ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کے۲۳ ویں یومِ تاسیس سے  سنہا کا خطاب

2026-08-20
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

عمر نے بی جے پی کے بدعنوانی کے الزامات مسترد کردئے

2026-08-20
Next Post
چرار شریف میں سالانہ عرس پاک کی تقریبات کا آغاز

چرار شریف میں سالانہ عرس پاک کی تقریبات کا آغاز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.