ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے خلاف جموں اور پونچھ میں احتجاج

شیخ پورہ بڈگام میں بھی پنڈت طبقے کے لوگوں کامظاہرہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-16
in اہم ترین
A A
کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے خلاف جموں میں زبردست احتجاج ،لوگوں میں شدید غم وغصہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
جنوبی ضلع شوپیاں میں کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے خلاف جموں‘شیخ پورہ بڈگام اور پونچھ میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے سڑکوں پر آکر سرکار کے خلاف احتجاجی مظاہرئے کئے اور جلوس نکالا ۔
مظاہرین نے سرکار پر واضح کیا ہے کہ وہ اب کسی بھی صورت میں کشمیر جانے کو تیار نہیں اور ہمیں فوری طورپر جموں ٹرانسفر کیا جائے ۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ شوپیاں میں کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے بعد جموں میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے ۔
مظاہرین نے بتایا کہ سرکار کی جانب سے بلند بانگ دعوئے کئے جارہے ہیں لیکن مٹھی بھر کشمیری پنڈتوں کو جب یہ سیکورٹی فراہم نہیں کرسکتے تو ملازمین کی سیکورٹی کی گارنٹی کون لے گا۔
انہوں نے بتایا کہ پچھلے تین ماہ سے مسلسل احتجاج پر بیٹھے ہوئے ہیں اور سرکار سے مطالبہ کیا کہ ہمیں فوری طورپر جموں منتقل کیا جائے تاہم ایل جی انتظامیہ پوری طرح سے ناکام ثابت ہوگئی ہے ۔انہوں نے کہاکہ جان ہے تو جہاں ہے لہذا اب ہم نے فیصلہ کیا کہ کسی بھی صورت میں کشمیر نہیں جائیں گے ۔
مظاہرین کے مطابق کشمیر میں مٹھی بھر کشمیری پنڈت اس وقت رہائش پذیر ہیں جب سرکار اُنہیں سیکورٹی فراہم نہیں کرسکتی تو وہ ہمیں کیا سیکورٹی دے سکتے ہیں۔
مظاہرین نے مزید بتایا کہ چونکہ کشمیر میں غیر مقامی افراد اور کشمیری پنڈت ملازمین کو قتل کرنے کا سلسلہ جاری ہے لہذا ایسی صورتحال میں وہ کشمیر جانے کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتے ۔
انہوں نے مزید کہاکہ انتظامیہ بلند بانگ دعوئے کر رہی ہیں کہ کشمیر کے حالات ٹھیک ہو رہے ہیں لیکن زمینی سطح پر اگر جائزہ لیا جائے تو کشمیر کے حالات دن بدن بگڑتے جارہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ جب تک کشمیر کے حالات پوری طرح سے معمول پر نہیں آتے تب تک ہمیں جموں میں ہی ٹرانسفر کیا جائے اور جب حالات معمول پر آجائیں گے تب ہمیں کشمیر جانے میں کوئی حرج نہیں ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بانڈی پورہ میں آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا دیا گیا:پولیس

Next Post

ہلاکت میں ملوث ملی ٹینٹوں کو بہت جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا:رینا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا

ہلاکت میں ملوث ملی ٹینٹوں کو بہت جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا:رینا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.