ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی کی پالیسیوں کی وجہ سے بے روزگار ٹھوکریں کھانے پر مجبور: راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-16
in قومی خبریں
A A
راہل گاندھی نے ہار کو تسلیم کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے یو پی ۔پی ای ٹی امتحان میں چند عہدوں کے لئے 37امیدواروں کو امتحان میں شامل ہونے پر کہا کہ مودی حکومت نے نوجوانوں کو روزگار دینے کے نام پر انہیں صرف گمراہ کرنے کا کام کیا ہے ۔
مسٹر گاندھی نے کہا کہ نوجوانوں کی اتنی بڑی تعداد صرف چند عہدوں کے لیے پہنچی ہے ۔ امتحانی مراکز دور دور رکھے گئے ہیں جس کی وجہ سے نوجوانوں کو مزید پریشانی کا سامنا ہے ۔ ملک کے نوجوان بے روزگار بے بس ہیں اور مسٹر مودی نے آنکھیں بند کررکھی ہیں۔
مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا، "یوپی پی ای ٹی فارم – 37 لاکھ، آسامیاں – گنتی کی۔ ان نوجوانوں کو سالانہ 2 کروڑ ملازمتیں دینے کاجھانسہ دیا گیا تھا لیکن اس تصویر میں ملک کے پڑھے لکھے بے روزگار نوجوانوں کی بے بسی نظر آتی ہے ۔ صاف ظاہر ہے کہ وزیراعظم آنکھیں بند کیے بیٹھے ہیں اور نوجوان در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

موجودہ مالی سال میں ملک کی ترقی کی شرح 7 فیصد رہ سکتی ہے : سیتا رمن

Next Post

ہندوستان ہند۔ بحر الکاہل میں کھلی اور حکمرانی پر مبنی سمندری سرحدوں کا حامی ہے : راجناتھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
کانگریس کا راج گھوٹالوں کی یاد دلاتا ہے:راج ناتھ

ہندوستان ہند۔ بحر الکاہل میں کھلی اور حکمرانی پر مبنی سمندری سرحدوں کا حامی ہے : راجناتھ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.