منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

دہشت گردوں سے روابط‘ پانچ سرکاری ملازمین برطرف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-15
in تازہ تریں
A A
مسلسل غیر حاضر رہنے کے پاداش میں اسسٹنٹ ایگزیکٹیو انجینئر نوکری سے بر طرف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں/15اکتوبر

جموں و کشمیر میںپانچ سرکاری ملازمین کو دہشت گردی سے تعلق رکھنے، منشیات کے دہشت گردی کے سنڈیکیٹ چلانے اور دہشت گردانہ حملوں کو انجام دینے میں ممنوعہ تنظیموں کی مدد کرنے کے الزام میں ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے۔

سرکاری ملازمین کو آئین کی شق 311(2)(C) کے تحت برطرف کیا گیا ہے۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

ایک سرکاری عہدیدار کاکہنا ہے کہ جموں و کشمیر حکومت سسٹم کے اندر موجود دہشت گرد عناصر کا پتہ لگانے اور انہیں ختم کرنے کی کوششیں کر رہی ہے۔ پچھلی حکومتوں کے دوران ایسے کئی دہشت گرد عناصر کو بیک ڈور سے ملازمتیں فراہم کی گئیں۔

تنویر سلیم ڈار (کانسٹیبل): ان کی تقرری 1991 میں ہوئی تھی۔ جولائی 2002 میں، تنویر نے بٹالین ہیڈ کوارٹر میں ’آرمرر‘ کے طور پر اپنی پوسٹنگ سنبھالی۔ تنویر کے کیس کی تفتیش سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس نے یہ پوسٹنگ دہشت گردوں کے آتشیں اسلحے کی مرمت اور ان کے لیے گولہ بارود کا بندوبست کرنے کے لیے کی تھی۔

وہ سری نگر میں لشکر طیبہ کے اہم ترین دہشت گرد کمانڈر اور رسد فراہم کرنے والے کے طور پر جانا جاتا تھا۔ بعد ازاں تفتیش سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ تنویر سری نگر میں دہشت گردانہ حملوں کی ایک سیریز میں ملوث تھا اور اس نے ایم ایل سی جاوید شالہ کے قتل میں کلیدی کردار ادا کیا تھا۔

آفاق احمد وانی: آفاق بارہمولہ سنٹرل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ میں بطور منیجر کام کر رہے تھے۔

افتخار اندرابی: افتخار کو پلانٹیشن سپروائزر مقرر کیا گیا تھا۔

ارشاد احمد خان: ارشاد 2010 میں محکمہ جل شکتی میں بطور آرڈرلی تعینات ہوا تھا۔

عبدالمومن پیر: عبدل کو 2014 میں پی ایچ ای سب ڈویڑن میں اسسٹنٹ لائن مین کے طور پر تعینات کیا گیا تھا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیر: بانڈی پورہ میں آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا دیا گیا: پولیس

Next Post

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں مشتبہ ملی ٹنٹوں کے ہاتھوں کشمیری پنڈت ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں مشتبہ ملی ٹنٹوں کے ہاتھوں کشمیری پنڈت ہلاک

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں مشتبہ ملی ٹنٹوں کے ہاتھوں کشمیری پنڈت ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.