ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’پاکستان کے ساتھ معمول کے تعلقات چاہتے ہیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-14
in اہم ترین
A A
’دہشت گروں کے معاملے پردوہرا کردار نہیں ہونا چاہیے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

نئی دہلی//
ہندوستان نے آج کہا کہ وہ ہمسایہ ملک پاکستان کے ساتھ معمول کے تعلقات چاہتا ہے لیکن ایسا دہشت گردی سے پاک ماحول میں ہی ہوسکتا ہے ۔
وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے یہاں معمول کی پریس بریفنگ میں ایک سوال کے جواب میں یہ بات کہی۔
قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں منعقدہ کانفرنس فار کنفیڈنس بلڈنگ اینڈ ڈائیلاگ ان ایشیا (ایس آئی سی اے ) کے اجلاس میں پاکستان کی طرف سے جموں و کشمیر کا مسئلہ اٹھانے پر وزیر مملکت برائے امور خارجہ میناکشی لیکھی کے ردعمل کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے باگچی نے کہا’’آپ نے محترمہ لیکھی کا بیان دیکھا ہے ، جنہوں نے وزیر اعظم کے خصوصی ایلچی کے طور پر شرکت کی۔ میں اس سے زیادہ کچھ کہنے کی پوزیشن میں نہیں ہوں کیونکہ ہم نے پاکستانی سرزمین سے ہونے والی دہشت گردی پر اپنا موقف واضح کیا ہے ‘‘۔
باگچی نے کہا’’ہم نے ہمیشہ کہا ہے کہ ہم پاکستان کے ساتھ معمول کے تعلقات چاہتے ہیں۔ لیکن یہ دہشت گردی سے پاک پرامن ماحول میں کیا جا سکتا ہے ‘‘۔
کینیڈا میں پاکستان کے حمایت یافتہ خالصتانی ریفرنڈم کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہندوستان مخالف عناصر کی جانب سے مبینہ ریفرنڈم کے انعقاد پر ہمارا موقف بالکل واضح ہے اور اس سے کینیڈین حکومت کو آگاہ کر دیا گیا ہے ۔ ہم اس اطلاعات کو پہلے بھی عوامی طور پر شیئر کر چکے ہیں۔
باگچی نے کہا کہ ہم نے یہ مسئلہ دہلی میں کینیڈین ہائی کمیشن اور اوٹاوا میں اپنے ہائی کمیشن کے ذریعے کینیڈین حکومت کے سامنے اٹھایا ہے ۔ ہم دونوں جگہوں پر اس مسئلے کو اٹھاتے رہیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھارت چین سفارتی مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں

Next Post

سرینگر جموں شاہراہ پرگاڑی کی ٹکر سے ٹریفک پولیس اہلکار ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

سرینگر جموں شاہراہ پرگاڑی کی ٹکر سے ٹریفک پولیس اہلکار ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.