ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

رام بن میں تین آئی ای ڈیز برآمد:’ بڑے منصوبے کو ناکام بنایا گیا ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-13
in اہم ترین
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
پولیس نے جموں کشمیر کے ضلع رام بن کے گول علاقے میں تین آئی ای ڈیز کو برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ گولہ بارود سے بھرے تین پیکٹ‘۴۹راونڈ ،بیٹری، ڈیٹونیٹر اور دوسرا قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔
پولیس کے ایک سینئر آفیسر نے بتایا کہ جموں وکشمیر کے رام بن ضلع میں ملی ٹینٹوں کے ایک بڑے منصوبے کو ناکام بنا تے ہوئے سیکورٹی فورسز نے تین آئی ای ڈیز اور دوسرے قابل اعتراض مواد کو برآمد کرکے ضبط کیا ہے ۔
سینئر آفیسر نے بتایا کہ ایسا لگ رہا ہے کہ ملی ٹینٹ ضلع میں بڑے پیمانے پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے تاہم سیکورٹی فورسز نے جنگجوؤں کے عزائم کو ناکام بنا کر ایک بہت بڑے حادثے کو رونما ہونے سے پہلے ہی ٹال دیا۔
پولیس آفسیر نے بتایا کہ بیگ سے تین بڑے پلوں کی تصاویر بھی برآمد ہوئی جس سے صاف لگ رہا ہے کہ ملی ٹینٹ ان پلوں کو نشانہ بنانے کی تاک میں تھے ۔انہوں نے مزید کہا کہ سیکورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد بدھ کو دیر رات گول رام بن کے بشرا دھرم جنگلی علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا۔
اُن کے مطابق تلاشی آپریشن کے دوران جنگل سے بارودی مواد سے بھرے چھ پیکٹ ،۴۹راونڈ، سیفٹی فیوز ، بیٹری ، ڈٹونیٹر، ۲۰میٹر تاربرآمد کی ۔
سینئر آفیسر نے بتایا کہ بم ناکارہ بنانے والی ٹیم نے بیگ سے تین آئی ای ڈیز بھی برآمد کیں اور اس ضمن میں کیس درج کرکے ملوثین کی تلاش شروع کی گئی ہے ۔
دریں اثنا ذرائع نے بتایا کہ رام بن کے جنگلی علاقے میں بڑی مقدار میں گولہ بارود برآمد ہونے کے بعد سیکورٹی فورسز نے ضلع بھر میں سیکورٹی کو الرٹ پر رہنے کی ہدایت دی ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع بھر میں جگہ جگہ ناکوں کا جال بچھایا گیا جہاں پر ہر آنے جانے والے کی باریک بینی سے تلاشی لی جارہی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں اگلے ایک ہفتے کے دوران موسم خشک رہے گا

Next Post

وفاقی وزیر داخلہ نے نہرو کو مسئلہ کشمیر کیلئے ذمہ دار ٹھہرایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
مرکزی وزیر داخلہ ۳۰ ستمبر کو جموں کشمیر کے دورے پر پہنچیں گے

وفاقی وزیر داخلہ نے نہرو کو مسئلہ کشمیر کیلئے ذمہ دار ٹھہرایا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.