بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

تیونس میں دوسری بین الاقوامی فضائی نمائش کا افتتاح

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-13
in عالمی خبریں
A A
تیونس میں دوسری بین الاقوامی فضائی نمائش کا افتتاح
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لندن کی عدالت نے بلغاریہ کے چھ شہریوں کو روس کے لیے جاسوسی کے جرم میں قید کی سزا سنادی

اسرائیل اور حماس کے درمیان کئی بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جا چکی ہے: الثانی

تیونیشیا/۱۳؍اکتوبر
فضائی دفاع اور خلائی ترقی سے متعلق دوسری بین الاقوامی نمائش کا افتتاح یہاں جمعرات کے روز تیونس میں کر دیا گیا ہے۔ پانچ روزہ نمائش میں سعودی شاہی ائیر فورس کے عقاب نے ائیر شو میں حصہ لیا۔ انتہائی مہارت کے ساتھ شاہی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے رنگ برنگے دھویں کی ساتھ آسمان پر رنگ بکھیر دیے۔ جن سے دیکھتے ہی دیکھتے سبز اور سفید رنگ کا سعودی پرچم بن گیا ۔
انٹرنیشنل ایرو سپیس اینڈ ڈیفنس ایگزیبیشن۔ کے نام سے شروع ہونے والی یہ نمائش پانچ دینے تک جاری تیونس کے ایک بڑے ائیر پورٹ پر جاری رہے گی ۔ اس نمائش کی سرپرستی تیونس کے صدر قیس سعید کر رہے ہیں۔ آخری تین دنوں میں عوام کے لیے بھی نمائش کے دروازے کھول دیے جائیں گے اور عام شہری بھی ائیر شوز دیکھ سکیں گے۔
نمائش میں فضائی دفاع اور خلائی ترقی کے موجوع پر مختلف اجلاس منعقد کیے جائیں گے اور شریک ملکوں کے درمیان تعاون کے طریقوں پر غور کیا جائے گا۔
نمائش میں شرکت کرنے والے ملکوں کی فضائیہ سے متعلق ماہر ٹیموں کے علاوہ خلائی ماہرین کی ٹیمیں بھی شریک ہیں۔ اس لیے یہ ٹیمیں اپنے اپنے فضائی بیڑے میں شامل جنگی جہازوں کی مہارت کا اظہار ایر شو میں کریں گی۔ یہ اپنی طرف کی دوسری بین الاقوامی نمائش ہے۔
سعودیہ ٹیم کی قیادت سعودی شاہی فضائیہ کے اعلیٰ ذمہ دار میجر جنرل پائلٹ طلال الغامدی کر رہے ہیں۔ میجر جنرل پائلٹ طلال الغامدی نے اس سلسلے میں بات سعودی وفد کی شرکت وزیر دفاع کی خصوصی ہدایت کی بدولت ہوئی۔ اس کے لیے تیونس کی طرف سے سعودی فضائیہ کو دعوت دی گئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

برطانیہ یوکرین کو دفاعی میزائل دے گا

Next Post

تیل کی پیداوار میں کمی کا فیصلہ ’’خالصتاً اقتصادی‘‘ ہے: سعودی عرب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
عالمی خبریں

لندن کی عدالت نے بلغاریہ کے چھ شہریوں کو روس کے لیے جاسوسی کے جرم میں قید کی سزا سنادی

2025-05-14
عالمی خبریں

اسرائیل اور حماس کے درمیان کئی بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جا چکی ہے: الثانی

2025-05-14
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ نے امریکا میں ادویات کی قیمتوں میں کمی کے حکم نامے پر دستخط کردیے

2025-05-14
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کی وارننگ

2025-05-14
یوکرین خوفناک اقدام کرسکتا ہے، روس کا انتباہ
عالمی خبریں

یوکرین کی مال بردار ٹرین پر روس کا ڈرون حملہ۔ ڈرائیور زخمی

2025-05-13
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

چین میں زلزلے کے تیز جھٹکے

2025-05-13
امریکا اور چین میں کشیدگی دنیا کو تباہ کرسکتی ہے: کسنجر
عالمی خبریں

امریکا اور چین نے ٹیرف میں 115 فیصد کمی پر اتفاق کرلیا

2025-05-13
سوڈان، سیلاب اور طوفان سے 99 افراد لقمہ اجل
عالمی خبریں

کانگو میں سیلاب سے 100 سے زائد افراد ہلاک

2025-05-13
Next Post
تیل کی پیداوار میں کمی کا فیصلہ ’’خالصتاً اقتصادی‘‘ ہے: سعودی عرب

تیل کی پیداوار میں کمی کا فیصلہ ’’خالصتاً اقتصادی‘‘ ہے: سعودی عرب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.