ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

طالب علم کی ہڈی پسلی ایک کرنے والے مولوی کیخلاف مقدمہ درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-12
in اہم ترین
A A
گاندر بل:طالب علم کی ہڈی پسلی ایک کرنے والے مولوی خلاف مقدمہ درج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
جموں وکشمیر کے وسطی ضلع گاندربل کے وڈر کنگن علاقے میں طالب علم کو لہولہا ن کرنے والے مولوی کے خلاف باضابط طورپر کیس درج کیا گیا ہے ۔
بتادیں کہ سوشل میڈیا سائٹوں پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد عوامی حلقوں نے اس پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ وسطی ضلع گاندربل کے وڈر کنگن علاقے سے تعلق رکھنے والے محمد صادق چچی ولد عبدالرشید ساکن وڈر کنگن نے پولیس تھانہ میں تحریری طورپر شکایت درج کی کہ اُن کے بیٹے بلال احمد چچی کا دارلعلوم کے مولوی نے زد کوپ کیا جس کے نتیجے میں اُس کی ایک آنکھ کو چوٹ آئی ہے ۔
شکایت کنندہ کے مطابق دارلعلوم کے مولودی ریاض احمد نے اُن کے بیٹے کو کھانڈرس نہ پہننے پر زد کوپ کیا جس وجہ سے اُس کی ایک آنکھ کو گہری چوٹ آئی ہے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق مولوی ریاض احمد کے خلاف ایف آئی آر زیر نمبر۲۰۲۲/۱۶۴زیر دفعات ۳۴۱‘۳۲۳آئی پی سی کے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راشن گھاٹوں پر اے پی ایل صارفین کو اناج کی عدم فراہمی کا سامنا

Next Post

جموں وکشمیر انتظامیہ نے کورونا کیخلاف کامیاب جنگ لڑی:بھٹناگر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
جموں وکشمیر انتظامیہ نے کورونا کیخلاف کامیاب جنگ لڑی:بھٹناگر

جموں وکشمیر انتظامیہ نے کورونا کیخلاف کامیاب جنگ لڑی:بھٹناگر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.