جمعرات, جولائی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جنین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی بچہ شہید

امسال فلسطینی شہدا کی تعداد 165ہوگئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-11
in عالمی خبریں
A A
اسرائیل میں نامعلوم مسلح فرد کی فائرنگ سے 5 شہری ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

غزہ//
فلسطینی وزارت صحت نے منگل کو فلسطینی بچے 12 سالہ محمود سامودی کی موت کا اعلان کردیا، محمود کو 28 ستمبر کو صہیونی قابض فوج نے جنین شہر اور مہاجر کیمپ پر دھاول بول کر شدید زخمی کردیا تھا۔ اس دن اسرائیلی فوجیوں سے چھڑپوں میں 4 فلسطینی نوجوان شہید اور 44 زخمی ہوگئے تھے۔
12 سالہ معصوم محمود سامودی کی شہادت کے بعد رواں سال کے دوران اب تک فلسطینی شہداء کی تعداد 165 ہو گئی ہے۔
دریں اثنا اسرائیلی فوجیوں اور یہودی آباد کاروں کے الخلیل کے مرکز میں حملوں میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
مقامی ذرائع نے بتایا کہ سفا ک اسرائیلی فوجیوں کی حفاظت میں مسلح آباد کاروں نے تل الرمیدہ اور الشہداء سٹریٹ کے پڑوس میں شہریوں پر حملہ کیا ۔ آباد کاروں نے فلسطینی شہریوں پر پتھر اور خالی بوتلیں پھینکیں اور ان پر کالی مرچ گیس کا چھڑکاؤ کیا جس سے 8 فلسطینی زخمی ہوگئے۔
سلفیت گورنری کے مغرب میں بدیہ قصبے کے مغرب میں واقع خلۃ حسان میں زیتون چننے کے دوران آباد کاروں نے ایک خاندان پر حملہ کرکے دو فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق کے مضافاتی علاقے السلام میں بھی دھاوا بولا اور دو فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔ رام اللہ میں اسرائیلی فوج نے چار فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نابالغ کو گولی مارنے پر پولیس اہلکار برطرف

Next Post

ایران میں اس وقت 5 فرانسیسی شہری قید ہیں، فرانسیسی وزیر خارجہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

2025-07-09
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

2025-07-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی

2025-07-09
عالمی خبریں

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

2025-07-08
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

2025-07-08
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
عالمی خبریں

نائیجیریا میں سڑک حادثہ 21 افراد ہلاک

2025-07-08
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

ایران میں اس وقت 5 فرانسیسی شہری قید ہیں، فرانسیسی وزیر خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.