جمعرات, مئی 15, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پونچھ میں خاتون سمیت چھ افراد گرفتار اسلحہ وگولہ بارود اور نشیلی اشیا ضبط: پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-07
in تازہ تریں
A A
پونچھ میں خاتون سمیت چھ افراد گرفتار اسلحہ وگولہ بارود اور نشیلی اشیا ضبط: پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات

جموں/۷اکتوبر
جموںکشمیر پولیس اور آرمی نے پونچھ میں خاتون سمیت چھ افراد کو حراست میں لے کر اُن کے قبضے سے آئی ای ڈی ، پستول اور زائد از چھ کلو ممنوع نشیلی اشیائبرآمد کرکے ضبط کی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات جاری ہے اور مزید گرفتاریوں کو خارج از امکان قرار نہیں دیاجاسکتا۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ پونچھ میں پولیس اور آرمی نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ 28ستمبر کے روز پولیس کو مصدقہ اطلاع موصول ہوئی کہ ضلع میں تخریبی کارروائی انجام دینے کی خاطر کئی افرادسرگرم ہو گئے ہیں۔
 اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس ، فوج اور دیگر سیکورٹی ایجنسیوں نے ضلع پونچھ کے کئی علاقوں میں آپریشن شروع کیا جس دوران ایک خاتون کے پاس آئی ای ڈی ہونے کے بارے میں پتہ چلا۔
سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو حراست میں لے کر اُس کے قبضے سے ایک آئی ای ڈی برآمد کی جس کو بعد بم ناکارہ بنانے والی ٹیم نے آئی ای ڈی کو ناکارہ بنایا۔
پولیس آفیسر کے مطابق پوچھ تاچھ کے دوران خاتون نے بتایاکہ اُس سے یہ آئی ای ڈی خاوند محمد آزاد نے دی تھی ۔انہوں نے کہا کہ مزید انکشافات کے بعد پتہ چلا کہ قمر الدین نامی شخص نے محمد آزاد کو یہ آئی ای ڈی فراہم کی تھی۔
اُن کے مطابق مزید تحقیقات کے دوران کمل الدین اور دوسرے افراد کے نام سامنے آئے ۔انہوں نے کہاکہ تفتیش کے دوران معلوم ہوا ہے کہ قمر الدین کے دو بھائی اُس پار کشمیر میں بیٹھے ہیں جو بھارت کے خلاف مسلسل سازشیں رچانے میں ملوث ہیں۔
پولیس آفیسر کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی ہینڈلرز جموں وکشمیر میں امن و امان کی فضا کو درہم برہم کرنے کی سازشوں میں مصروف ہے تاہم سیکورٹی ایجنسیاں بھی مسلسل اُن کے منصوبوں کو ناکام بنا رہے ہیں۔
پولیس آفیسر نے بتایاکہ خاتون سمیت پانچ افراد کو حراست میں لیا گیا جن کے قبضے سے ایک آئی ای ڈی ، پستول اور چھ کلو سے زائد ممنوع نشیلی اشیاءبر آمد کرکے ضبط کی گئی ۔انہوں نے کہاکہ تحقیقات جاری ہے اور مزید گرفتاریوں کو خارج از مکان قرار نہیں دیاجاسکتا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈبلیو ایچ او الرٹ: گھبرانے کی ضرورت نہیں‘دوا صرف گےمبیا کیلئے تھی:اندرابی

Next Post

ڈاکٹر فاروق عبداللہ انسانی حقوق کی پامالیوں میں براہ راست ملوث :رینا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال
تازہ تریں

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

2025-05-13
وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات
تازہ تریں

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات

2025-05-13
آپریشن سندور:پاکستان کا ۱۱ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
تازہ تریں

آپریشن سندور:پاکستان کا ۱۱ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

2025-05-13
۴۰ گھنٹہ طویل بارہمولہ معرکہ تین جنگجوؤں کی ہلاکت پر منتج
تازہ تریں

شوپیاں جنگلات میں تین لشکر طیبہ دہشت گرد ہلاک

2025-05-13
کولگام اور پلوامہ میں فورسز اور جنگجوؤں میں جھڑپیں‘۲ مقامی جنگجوہلاک
تازہ تریں

شوپیاں میں فورسز اور دہشت گردوں میں مسلح جھڑپ جاری

2025-05-13
تازہ تریں

اوڑی کے لوگ ایک بار پھر بنکروں کی تعمیر کی مانگ کر رہے ہیں

2025-05-13
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
تازہ تریں

پاکستان تنازع پر حکومت جائزہ کمیٹی قائم کرے: کانگریس

2025-05-13
آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی
تازہ تریں

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی

2025-05-12
Next Post
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا

ڈاکٹر فاروق عبداللہ انسانی حقوق کی پامالیوں میں براہ راست ملوث :رینا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.