جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

وزیر داخلہ کا دورہ لوگوں کے لئے مثبت ہی ثابت ہوگا: سید محمد الطاف بخاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-05
in تازہ تریں
A A
’اسمبلی انتخابات ۳۷۰ کی بحالی کے کھوکھلے نعرے پر نہیں لڑا جاسکتا‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر/۵اکتوبر
جموںکشمیر اپنی پارٹی کے صدر‘ سید محمد الطاف بخاری نے وزیر داخلہ امیت شاہ کے دورہ جموں وکشمیر کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس دورے سے لوگوں کے لئے کچھ نہ کچھ مثبت ہی ہوگا۔
بخاری نے امید ظاہر کی کہ موصوف وزیر داخلہ ان کی طرف سے رکھے جانے والے مطالبوں پر ہمدردی سے غور کریں گے ۔
اپنی پارٹی کے صدر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
بتادیں کہ سید محمد الطاف بخاری بھی گذشتہ شام وزیر داخلہ سے ملاقی ہوئے ۔
بخاری نے کہا”ہماری پارٹی کا ماننا ہے کہ ہمارے مسائل کا حل دلی کے پاس ہی ہے “۔ان کا کہنا تھا”وزیر داخلہ دورے پر آئے ہیں ہم نے ان کے سامنے ریاستی درجے کی بحالی، انتخابات کے انعقاد، میوہ صنعت سے وابستہ لوگوں کو در پیش مسائل،نوجوان جو بند ہیں کی رہائی وغیرہ کے مطالبے رکھے امید ہے کہ وہ ان پر ہمدردی سے غور کریں گے “۔
اپنی پارٹی کے صدر نے وزیر داخلہ کے دورے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ خود بھی زمینی حقائق سے روشناس ہوں گے اور لوگوں سے بھی ملیں گے ۔انہوں نے کہا کہ اس دورے سے لوگوں کے لئے کچھ نہ کچھ مثبت ہی ہوگا۔
قابل ذکر ہے کہ وزیر داخلہ جموں وکشمیر کے اپنے تین روزہ دورے کے آخری دن بدھ کو سری نگر میں ہیں اور شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کریں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پلوامہ میں ناکہ پر حادثاتی طور گولی چلنے سے شہری از جان: پولیس

Next Post

امیت شاہ کی صدارت میں سری نگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ منعقد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
مرکزی وزیر داخلہ ۳۰ ستمبر کو جموں کشمیر کے دورے پر پہنچیں گے

امیت شاہ کی صدارت میں سری نگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ منعقد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.