منگل, جولائی 8, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امیر ممالک کے باعث دنیا کو کساد بازاری کا سامنا ہوسکتا ہے، اقوام متحدہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-05
in عالمی خبریں
A A
سلامتی کونسل کی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے قتل کی مذمت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

پیانگ یانگ//
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ امیر ممالک کی جانب سے مہنگائی سے مقابلے کے لیے شرح سود میں اضافے اور کفایت شعاری کے منصوبوں سے عالمی کساد بازاری کا خطرہ بڑھ رہا ہے جس سے ترقی پذیر ممالک سب سے زیادہ متاثر ہوں گے۔
یو این کانفرنس آن ٹریڈ اینڈ ڈویلپمنٹ (یو این سی ٹی اے ڈی) کی سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ بڑے مرکزی بینکوں کی جانب سے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کی روک تھام کے لیے شرح سود میں اضافہ ایک خطرناک جوا ہے جو غیرمتوقع نتائج کا باعث بن سکتا ہے۔
اقوام متحدہ کے ادارے نے کہا کہ اس حوالے سے معاملات کو فوری درست کرنے کی ضرورت ہے تاکہ غریب ممالک کو قرضوں، صحت اور موسمیاتی بحران سے بچایا جاسکے، جو پہلے ہی کووڈ کی وبا اور یوکرین میں روسی جنگ کے باعث اقتصادی مشکلات کے شکار ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ ترقی یافتہ ممالک کے سیاسی رہنماؤں اور مرکزی بینکوں کی جانب سے 70 اور 80 کی دہائی کی سخت گیر پالیسیوں پر عملدرآمد کرکے غلطی کررہے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق اس وقت مہنگائی کی وجہ طلب بڑھنے کی بجائے توانائی اور خوراک کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ اسٹرٹیجک حکمت عملیوں جیسے قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنے کے اقدامات، ٹیکسوں میں کمی اور اجناس کے حوالے سے افواہوں کی روک تھام کے سخت قوانین سے مہنگائی کے دباؤ پر قابو پانے کی ضرورت ہے، جس سے غریب ممالک متاثر نہیں ہوں گے۔
عالمی ادارے کے مطابق امریکا کی جانب سے شرح سود میں اضافے کے امکان سے ترقی پذیر ممالک کو مستقبل میں 3.6ٹریلین ڈالرز کا نقصان ہوسکتا ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ کچھ ممالک جیسے سری لنکا حالیہ بحران سے بہت زیادہ متاثر ہوئے ہیں جبکہ موسمیاتی تبدیلیوں نے پاکستان جیسے ممالک کے معاشی استحکام کو مزید نقصان پہنچایا ہے۔
رپورٹ کے مطابق امریکا کی جانب سے شرح سود میں اضافے کے باعث ڈالر کی قدر میں تیزی سے اضافہ ہوا جس کے باعث بیرون ملک سے اشیائے خوردونوش درآمد کرنے والے ممالک کو زیادہ دباؤ کا سامنا ہوا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ نے سی این این کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا

Next Post

یوکرینی فوج نے خیرسن میں ماسکو کا دفاع توڑ دیا، روس کا اعتراف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عالمی خبریں

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

2025-07-08
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

2025-07-08
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
عالمی خبریں

نائیجیریا میں سڑک حادثہ 21 افراد ہلاک

2025-07-08
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی
عالمی خبریں

روسی بحریہ کے ڈپٹی چیف مائیکل گوڈکوف یوکرینی حملے میں ہلاک

2025-07-05
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
عالمی خبریں

ایران میں 3 سال سے قید فرانسیسی جوڑے پر اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام

2025-07-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فیڈرل ریزرو کے چیئرمین سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا

2025-07-04
Next Post
یوکرینی فوج نے خیرسن میں ماسکو کا دفاع توڑ دیا، روس کا اعتراف

یوکرینی فوج نے خیرسن میں ماسکو کا دفاع توڑ دیا، روس کا اعتراف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.