منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دہلی-پنجاب کے لوگوں کو 24 گھنٹے مفت بجلی ملتی رہے گی: اے اے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-04
in قومی خبریں
A A
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے کہا کہ چاہے بی جے پی کتنی ہی کوشش کرے دہلی اور پنجاب کے لوگوں کو 24 گھنٹے مفت بجلی ملتی رہے گی۔
عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور ایم ایل اے آتشی نے منگل کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ میں نے اپنی پوری زندگی دہلی میں گزاری ہے ۔ جو کوئی بھی پچھلے 20-25 سالوں سے دہلی میں رہ رہا ہے اس نے دہلی میں بجلی کی کٹوتی اور مہنگے بجلی کے بل دیکھے ہیں۔ جب مسٹر اروند کیجریوال نے 2013 میں وعدہ کیا تھا کہ میں 24 گھنٹے بجلی اور سستی ترین بجلی دوں گا تو کوئی اس پر یقین نہیں کر سکتا تھا۔ دہلی کے لوگوں نے کبھی 24 گھنٹے بجلی اور سستی بجلی نہیں دیکھی تھی۔ پچھلے سات سالوں میں مسٹر اروند کیجریوال نے دہلی کے بجلی کے نظام میں حیرت انگیز کام کیے ہیں۔ جہاں دہلی میں گھنٹوں بجلی گل رہتی تھی، وہاں 24 گھنٹے بجلی ہوتی ہے ۔ دہلی میں انورٹر بیٹریوں کی فروخت بند ہو گئی ہے اور لاکھوں خاندانوں کو بجلی کا بل صفر ہے ۔ یہ معجزہ مسٹر اروند کیجریوال اور عام آدمی پارٹی کی حکومت نے کر دکھایا۔
انہوں نے کہا کہ یہ معجزہ اب پنجاب میں بھی شروع ہو گیا ہے ۔ وہاں فروری میں عام آدمی پارٹی کی حکومت بنی اور پنجاب حکومت نے یکم جولائی سے 300 یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کیا۔ جس کے بعد یکم ستمبر سے پنجاب میں لوگوں کے گھروں میں بجلی کا صفر بل آنا شروع ہو گیا۔ دہلی میں 30 لاکھ خاندانوں کا بجلی کا بل صفر ہے ۔ پنجاب میں یکم ستمبر کو آنے والے بلوں میں 50 لاکھ خاندانوں کے بجلی کے بل صفر ہو گئے ہیں۔ یہ اروند کیجریوال اور عام آدمی پارٹی کی ایماندارانہ سیاست کا معجزہ ہے ۔
ایم ایل اے آتشی نے کہا کہ پورے ملک کی تین ریاستوں میں گجرات، مہاراشٹر اور مدھیہ پردیش میں بجلی کی قیمت سب سے زیادہ ہے ۔ ان تینوں ریاستوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت ہے ۔ ملک کے لوگ اب دیکھ رہے ہیں کہ جہاں بھی عام آدمی پارٹی کی حکومت بنتی ہے وہاں بجلی کا بل صفر آتا ہے ۔ وہاں لاکھوں لوگوں کو مفت بجلی ملتی ہے ۔ دوسری طرف بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں میں عام لوگوں کو ملک میں سب سے مہنگی بجلی ملتی ہے ۔ پورے ملک میں لوگ کہہ رہے ہیں کہ ہمیں بھی مفت بجلی چاہیے ۔ اگر دہلی میں اروند کیجریوال اور بھگونت مان پنجاب میں مفت بجلی فراہم کر سکتے ہیں تو دوسری ریاستوں میں کیوں نہیں مل سکتی۔ گجرات انتخابات ہونے والے ہیں۔ گجرات کے مختلف علاقوں، بڑے اور چھوٹے قصبوں اور دیہاتوں سے مفت بجلی فراہم کرنے والے کیجری وال اور عام آدمی پارٹی کی حکومت کی مانگ ہورہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوم فضائیہ کے موقع پر چندی گڑھ کے آسمان پر 40 سے زیادہ لڑاکا طیارے گرجیں گے

Next Post

خاتون اگنی ویر اگلے سال فضائیہ میں شامل ہوں گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
خاتون اگنی ویر اگلے سال فضائیہ میں شامل ہوں گی

خاتون اگنی ویر اگلے سال فضائیہ میں شامل ہوں گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.