ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہیٹ مائر ہوائی جہاز میں سوار نہ ہو پانے کی وجہ سے ورلڈ کپ سے باہر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-04
in کھیل
A A
ہیٹ مائر ہوائی جہاز میں سوار نہ ہو پانے کی وجہ سے ورلڈ کپ سے باہر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

سینٹ جانس//
ویسٹ انڈیز کے دھماکہ خیز بلے باز شمرون ہیٹمائر آسٹریلیا جانے والی پرواز میں سوار نہ ہوپانے کی وجہ سے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں شامل نہیں ہو سکیں گے۔
کرکٹ ویسٹ انڈیز (سی ڈبلیو آئی) نے منگل کو کہا کہ شیمارہ بروکس کو ہیٹ مائر کی جگہ ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔
سی ڈبلیو آئی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا، "سی ڈبلیو آئی سلیکٹرز کمیٹی نے یہ فیصلہ اس لیے کیا کیونکہ ہیٹ مائر آسٹریلیا کے لیے اپنی دوبارہ طے شدہ پرواز میں سوار نہیں ہو سکے۔ ان کی درخواست پر خاندانی وجوہات کی بنا پر ان کا دورہ آسٹریلیا ہفتہ سے پیر تک بڑھا دیا گیا تھا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ "فلائٹ کی دستیابی ایک حقیقی چیلنج ہونے کے باعث ان کے لئے پیر کو گیانا سے سیٹ ملی تھی۔” اس کا مطلب ہے کہ وہ بدقسمتی سے آسٹریلیا کے خلاف بدھ 5 اکتوبر کو میٹریکون اسٹیڈیم میں پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل نہیں کھیل سکتے تھے۔ ہیٹ مائر نے آج صبح ڈائریکٹر آف کرکٹ جمی ایڈمز کو مطلع کیا کہ وہ آج دوپہر نیویارک کے لیے اپنی پرواز کے لیے وقت پر ہوائی اڈے پر نہیں پہنچ پائیں گے۔
ایڈمز نے کہا، "ہم نے سی ڈبلیو آئی بورڈ آف ڈائریکٹرز کو مطلع کیا ہے کہ سلیکٹرز کمیٹی نے شمرون ہیٹمائر کی جگہ شیمارہ بروکس کوٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان ٹیم سہ فریقی سیریز میں شرکت کے لیے نیوزی لینڈ پہنچ گئی

Next Post

ثانیہ مرزا کے انسٹاگرام پر 10 ملین فالورز، نہ رُکنے کی ٹھان لی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

میکسیکو میں فٹبال کے جذبات کو ’’سیلیتو لیندو‘‘ کی دھن نے نئی آواز دے دی

2026-07-08
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز سے سنجو سیمسن کی عدم شمولیت پر وضاحت، ڈراپ نہیں کیے گئے

2026-07-08
Next Post
ثانیہ پانچ سال بعد گرینڈ سلیم سیمی فائنل میں پہنچیں

ثانیہ مرزا کے انسٹاگرام پر 10 ملین فالورز، نہ رُکنے کی ٹھان لی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.