جمعرات, اگست 20, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

وزیر داخلہ کی راجوری اور بارہمولہ کی ریلیاں تاریخی نوعیت کی ہوں گی: رینہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-03
in تازہ تریں
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۳اکتوبر

بی جے پی جموں وکشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینہ کا کہنا ہے کہ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ اپنے دورہ جموں و کشمیر کے دوران راجوری اور بارہمولہ میں اپنی نوعیت کی تاریخی ریلیوں سے خطاب کریں گے ۔

متعلقہ

’جموں و کشمیر بھارت کا اہم حصہ‘

ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کے۲۳ ویں یومِ تاسیس سے  سنہا کا خطاب

رینہ نے دعویٰ کیا کہ ان ریلیوں میں شرکت کرنے کے لئے لوگوں کا سیلاب امڈ آئے گا۔

بتادیں کہ وزیر داخلہ امیت شاہ جموں وکشمیر کے تین روزہ دورے پر پیر کو جموں پہنچ رہے ہیں۔ وہ اپنے دورے کے دوران 4 اکتوبر کو راجوری میں جبکہ 5 اکتوبر کو شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں عوامی ریلیوں سے خطاب کریں گے ۔

رینہ نے پیر کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کہا کہ یہ ریلیاں اپنی نوعیت کی تاریخی ریلیاں ہوں گی۔انہوں نے کہا”امیت شاہ جی آج جموں پہنچ رہے ہیں وہ منگل کو راجوری میں ایک بڑی ریلی سے خطاب کریں گے اور اس کے بعد بدھ کو وہ بارہمولہ میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کریں گے “۔

ان کا کہنا تھا کہ ان ریلیوں میں لوگوں کا سیلاب امڈ آئے گا۔انہوں نے کہا کہ بارہمولہ میں امیت شاہ جی ریلی سے خطاب کرنے کے علاوہ یہاں کئی پروجیکٹوں کا افتتاح بھی کریں گے ۔

انتخابات کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں رینہ کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر میں انتخابات منعقد کرانا الیکشن کمیشن آف انڈیا کے اختیار میں ہے تاہم بی جے پی انتخابات میں حصہ لینے کے لئے ہمیشہ سے تیار ہے ۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے انتخابات کی تیاریاں شروع کی ہیں اور الیکشن کمیشن جس وقت بھی اعلان کرے گا ہم حصہ لینے کے لئے تیار ہوں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پلوامہ میں ملی ٹنٹوں کے حملے میںپولیس اہلکار ہلاک، سی آر پی ایف جوان زخمی

Next Post

جموں وکشمیر: اودھم پور میں سڑک حادثہ، ایک مسافر از جان، 14 زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’جموں و کشمیر بھارت کا اہم حصہ‘
اہم ترین

’جموں و کشمیر بھارت کا اہم حصہ‘

2026-08-20
’جموں کشمیر میںامن ترقی کی کنجی ہے‘
اہم ترین

ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کے۲۳ ویں یومِ تاسیس سے  سنہا کا خطاب

2026-08-20
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

عمر نے بی جے پی کے بدعنوانی کے الزامات مسترد کردئے

2026-08-20
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ نے پھانسی دے کر سزائے موت پر عملدرآمد ختم کرنے کی درخواست مسترد کردی

2026-08-20
راج باغ کے ’ٹرینڈز‘ کمرشل کمپلیکس کے معاملے میں اے سی بی نے ایف آئی آر درج کرلی
اہم ترین

راج باغ کے ’ٹرینڈز‘ کمرشل کمپلیکس کے معاملے میں اے سی بی نے ایف آئی آر درج کرلی

2026-08-20
محبوبہ کا این سی پر جنوبی کشمیر کو نظر انداز کرنے کا الزام
اہم ترین

محبوبہ کی کشمیر کے حوالے سے منفی  ٹریول ایڈوائزری واپس لینے کی اپیل

2026-08-20
کٹھوعہ میں تین افراد نالہ میں ڈوب گئے ، ریسکیو آپریشن جاری
اہم ترین

بیٹے کو بچاتے ہوئے باپ نالہ سندران میں ڈوب کر جاں بحق

2026-08-20
اہم ترین

صوبائی کمشنر کا عید میلاد النبی ؐ اور بعد ازاں آنے والے  جمعہ کے انتظامات کا جائزہ

2026-08-20
Next Post
اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان

جموں وکشمیر: اودھم پور میں سڑک حادثہ، ایک مسافر از جان، 14 زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.