ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاک انگلینڈ میچ، حیدر علی کے تیز شاٹ پر گیند علیم ڈار کے جالگی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-02
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

لاہور// پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چھٹے ٹی ٹوئنٹی میں حیدر علی کے تیز شاٹ سے گیند امپائر علیم ڈار کو جالگی۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 ٹی ئنٹی میچز کی سیریز کا چھٹا میچ کل لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جہاں انگلش ٹیم نے شاندار بیٹنگ سے میچ کو یکطرفہ بنادیا اور 170 کا ہدف آسانی سے حاصل کرلیا۔
گزشتہ میچ میں پاکستان کی بیٹنگ کے دوران ایک واقعہ بھی پیش آیا جس میں گیند امپائر کے جالگی۔
بلے بازی کے دوران حیدر علی نے لیگ پر زور دار شاٹ مارا جو باؤنڈری پر تو نہ پہنچا البتہ وہ گیند اسی طرف کھڑے امپائر علیم ڈار کے جالگی۔
علیم ڈار نے گیند اپنی طرف آتے دیکھ چھلانگ لگائی اور بچنے کی کوشش کی لیکن وہ حیدر کے شاٹ سے تیزی سے نکلنے والی گیند سے بچ نہ سکے اور گیند انہیں جالگی تاہم امپائرعلیم ڈار گیند زور سے لگنے پر مسکراتے رہے اور قریب کھڑے فیلڈر کو بتایا کہ وہ ٹھیک ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان نے سری لنکا کو شکست دے کر ایشیا کپ میں فاتحانہ مہم کا آغاز کیا

Next Post

حفیظ پاکستانی ٹیم میں موجود ’جادوگر‘ بولر کو نہ کھلانے پر مایوس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
پہلے میچ میں نیدر لینڈز کی پرفارمنس نے ٹیم انتظامیہ پر پریشر ڈالا: حفیظ

حفیظ پاکستانی ٹیم میں موجود ’جادوگر‘ بولر کو نہ کھلانے پر مایوس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.