ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کٹھوعہ میں پاکستانی ڈرون نظر آنے کے بعد بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-01
in اہم ترین
A A
کٹھوعہ میں پاکستانی ڈرون نظر آنے کے بعد بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع

Drone monitoring barbed wire fence on state border or restricted area. Modern technology for security. Digital artwork with fictive vehicle.

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
پاکستانی ڈورن نظر آنے کے بعد فوج اور دیگر سیکورٹی فورسز نے جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد پر کئی دیہات میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا ہے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ کٹھوعہ کے ہیرا نگر علاقے میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیک مقامی لوگوں نے پاکستانی ڈرون کی نقل و حرکت دیکھی۔انہوں نے کہا کہ ڈورن کے ذریعے اسلحہ ڈالنے کے شک پر سیکورٹی فورسز نے جمعے کو بین الاقوامی سرحد کے متصل کئی دیہات میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔
معلوم ہوا ہے کہ ایل او سی کے نزدیک تالی گاوں کے لوگوں نے سیکورٹی فورسز کو اطلاع فراہم کی کہ انہوں نے جمعرات کی شام کو ایک ڈرون دیکھا۔ان کا کہنا تھا کہ علاقے میں تلاشی آپریشن جاری ہے تاہم فی الوقت سیکورٹی فورسز کو کوئی بھی شئی ہاتھ نہیں آئی ہے۔
دریں اثنا دفاعی ذرائع نے بتایا کہ جموں میں بین الاقوامی کنٹرول لائن کے نزدیکی علاقوں میں پاکستانی ڈرونز کی نقل وحرکت کے بعد سرحد پر ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ رہائشی علاقوں کے ساتھ ساتھ جنگلات میں بھی تلاشی آپریشن شروع کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نجی اسکول کی متعدد طالبات میں ہاتھ‘ منہ اور پاؤں کی بیماری

Next Post

ہمارا مقصدکسانوں کی زندگی کو بہتربناناہے:سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
ہمارا مقصدکسانوں کی زندگی کو بہتربناناہے:سنہا

ہمارا مقصدکسانوں کی زندگی کو بہتربناناہے:سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.