بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

قومی شاہراہ معاملہ: حکومت نے ایس ایس پی ہائی وے کو ٹرانسفر کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-28
in تازہ تریں
A A
قومی شاہراہ معاملہ: حکومت نے ایس ایس پی ہائی وے کو ٹرانسفر کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/28 ستمبر

جموںکشمیر حکومت نے ایس ایس پی ٹریفک ہائی وے کو ٹرانسفر کرکے جموں وکشمیر پولیس ہیڈ کوارٹرز کے ساتھ منسلک کر دیا ہے ۔

متعلقہ

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

حکومت کا اقدام وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر میوہ سے بھری ٹرکوں کو روکنے کے خلاف میوہ صنعت سے وابستہ تاجروں کے احتجاج کے بیچ سامنے آیا ہے ۔

فائنانشل کمشنر اور ایڈیشنل چیف سکریٹری راج کمار گوئل کے طرف سے جاری حکمنامے کے مطابق نیشنل ہائی وے کے ایس ایس پی ٹریفک شبیر احمد ملک کو ٹرانسفر کرکے جموں وکشمیر پولیس ہیڈ کوارٹرز کے ساتھ منسلک کر دیا گیا ہے اور اس عہدے کا اضافی چارج ایس پی رام بن موہت شرما کو اگلے احکامات تک سونپا گیا ہے ۔

بتادیں کہ فروٹ تاجروں کا کہنا ہے کہ ٹرکوں کو قومی شاہراہ پر روکنے سے انہیں بے تحاشا نقصان ہوا ہے ۔

وادی میں قومی شاہراہ پر میوہ سے لدی ٹرکوں کو روکنے کے خلاف جہاں اس صنعت سے وابستہ لوگوں نے احتجاج درج کیا وہیں سیاسی لیڈروں نے بھی آواز بلند کی۔

پی ڈی پی صدر اور سابق وزہر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے گذشتہ روز شوپیاں منڈی میں تاجروں سے خطاب کے دوران سرکار کو انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر ٹرکوں کے لئے راستہ نہیں کھولا گیا تو قومی شاہراہ کو بلاک کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پی ایف آئی پر پانچ سال کے لئے پابندی

Next Post

بانڈی پورہ میں خاتون منشیات فروش گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط
تازہ تریں

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

2025-07-09
تازہ تریں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

2025-07-06
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
تازہ تریں

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

2025-07-06
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

شدید گرمی کی لہر:ماہرینِ صحت کی احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل

2025-07-05
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
تازہ تریں

بانڈی پورہ اور سرینگر میں نہانے کے دوران دو نوجوان غرقاب‘ لاشیں بازیاب

2025-07-05
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

2025-07-04
تازہ تریں

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

2025-07-04
Next Post
بانڈی پورہ میں خاتون منشیات فروش گرفتار:پولیس

بانڈی پورہ میں خاتون منشیات فروش گرفتار:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.