ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بنگلہ دیش: ڈھاکہ میں عقیدت مندوں سے بھری کشتی الٹ گئی، 30افراد کی ہلاکت کی تصدیق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-27
in عالمی خبریں
A A
بنگلہ دیش: ڈھاکہ میں عقیدت مندوں سے بھری کشتی الٹ گئی، 30افراد کی ہلاکت کی تصدیق

Relatives of passengers aboard the sunken ferry wait for their missing ones as they watch a rescue operation on the banks of the River Meghna in Munshiganj district, in Bangladesh, Friday, May 16, 2014. Rescuers have recovered dozens of bodies after a ferry capsized during a storm in a river in central Bangladesh, officials said Friday. (AP Photo/Suvra Kanti Das)

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

ڈھاکہ//
بنگلہ دیش میں اتوار کو دریائے کوروٹہ میں عقیدت مندوں سے بھری کشتی ڈوبنے سے مرنے والوں کی تعداد 30ہو گئی ہے۔ فائر بریگیڈسروس کی تین غوطہ خور یونٹ پیر کی صبح سے ہی ریسکیو اور سرچ آپریشن چلا رہی ہیں۔ حادثے میں مرنے والوں کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔
یہ تمام عقیدت مند کشتی کے ذریعے درگا پوجا کے تہوار کے لیے بوڈیشوری مندر جا رہے تھے لیکن کشتی میں زیادہ بھیڑ ہونے کی وجہ سے کشتی الٹ گئی۔
روزنامہ ڈھاکہ ٹریبیون کے مطابق، پیر کو پنچ گڑھ کے بوڈاسب ڈسٹرکٹ میں کوروٹہ ندی میں اتوار کو ایک کشتی الٹنے سے مرنے والوں کی تعداد 30ہو گئی ہے۔ تاہم چار نئی لاشوں کی شناخت ہونا باقی ہے۔ اپنے قریبیوں کی تلاش میں دریا کے کنارے پہنچنے والے لوگوں کی بڑی تعداد وہاں جاری ریسکیو آپریشن پر نظریں جمائے ہوئے ہے۔ ان لوگوں کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد بڑی تعداد میں لوگ لاپتہ ہیں۔
اتوار کی دوپہر تقریباً 2.30بجے مہالیہ کے موقع پر بدھیشور مندر جاتے ہوئے کشتی جس میں خواتین اور بچوں سمیت تقریباً 60-70مسافر سوار تھے الٹ گئی۔حادثے کے بعد کچھ لوگوں نے تیرکر کسی طرح خود کو بچالیا۔ ضلع انتظامیہ کے مطابق مسافروں کی تعداد دوگنی تھی جس کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔
حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بنگلہ دیش کے صدر عبدالحمید اور وزیر اعظم شیخ حسینہ نے مقامی حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ مرنے والوں کے لواحقین کو معاوضہ اور زخمیوں کو طبی امداد فراہم کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمالی کوریا کا امریکی، جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں سے قبل بیلسٹک میزائل کا تجربہ

Next Post

جوہری ہتھیار استعمال کئے تو سنگین نتائج بھگتنے ہوںگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
ایران جنگ سے عالمی بحری اور فضائی کارگو سپلائی چین متاثر
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز پر کنٹرول کی جنگ میں ایران اور عمان آمنے سامنے

2026-07-14
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

سپریم لیڈر کو نشانہ بنایا جائے تو ایران کا سخت رد عمل ہوگا: کاظم غریب آبادی

2026-07-14
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے 2 طیارہ بردار بحری جہاز ایران کے قریب تعینات کر دیے

2026-07-12
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ سینیٹ پر برہم، بل پر دستخط سے انکار کر دیا

2026-07-12
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

جوہری ہتھیار استعمال کئے تو سنگین نتائج بھگتنے ہوںگے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.