ہفتہ, مئی 17, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

لیپڈ نے فلسطینیوں کے ساتھ دو ریاستی حل کی حمایت کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-23
in تازہ تریں
A A
لیپڈ نے فلسطینیوں کے ساتھ دو ریاستی حل کی حمایت کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

یروشلم/ 23 ستمبر

اسرائیلی وزیر اعظم ‘یائر لیپڈ نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیل فلسطین تنازع کے حل کے لیے دو قومی نظریہ کی تائید کی ہے ۔

متعلقہ

ایس آئی اے کے سلیپر سیل ماڈیول کیس میں ۱۱مقامات پر چھاپے

منوج سنہا کا دورہ ٹنگڈھار، متاثرہ علاقوں میں ہوئے نقصان کا جائزہ لیا

لیپڈ نے جمعرات کو کہا کہ اسرائیل کے ساتھ ایک فلسطینی ریاست کا قیام برسوں سے جاری خونریز تنازعے کا صحیح حل ہے ۔ کئی سالوں میں پہلی بار کسی اسرائیلی رہنما نے عوامی سطح پر دو ملک کے اصول کی حمایت کا اظہار کیا ہے ۔

لیپڈ نے اپنی تقریر میں کہا”دو ملکوں میں رہنے والے دو مختلف لوگوں کے اصول پر مبنی فلسطینیوں کے ساتھ ایک معاہدہ، اسرائیل کی سلامتی، اسرائیل کی معیشت اور ہمارے بچوں کے مستقبل کے لیے صحیح چیز ہے “۔

لیپڈ نے کہا”ہماری صرف ایک شرط ہے کہ مستقبل کا فلسطین ایک پرامن ریاست ہو گا“۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ وہ ایسے اقدام کی حمایت اسی صورت میں کریں گے جب مستقبل میں فلسطینی ریاست ایک اور دہشت گرد اڈہ نہ بن جائے جس سے اسرائیل کی بھلائی اور وجود کو خطرہ ہو اور یہ کہ اسرائیل کے پاس اپنا دفاع کرنے کی صلاحیت ہوگی۔

اسرائیلی وزیر اعظم نے دوسرے ممالک سے متحدہ عرب امارات اور بحرین کی پیروی کرنے کی اپیل کی، جو 2020 میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے پر اتفاق کیا۔ انہوں نے کہا”اسرائیل اپنے ہمسایوں کے ساتھ امن چاہتا ہے ۔ ہم اسے پہچاننے کے لئے ہم سے بات کرنے کے لئے سعودی عرب سے لے کر انڈونیشیا تک ہر مسلمان ملک سے اپیل کرتے ہیں۔ ہم نے امن کے لیے ہاتھ بڑھایا ہے “۔

اسرائیل کے سابق وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے 2009 میں ایک تقریر میں ایک علاقائی معاہدے کی بنیاد پر دو ریاستی حل کے لیے اپنی حمایت کا وعدہ کیا تھا۔ تاہم بعد میں انہوں نے اپنی انتخابی مہم کے دوران کئی بار فلسطینی ریاست کا خیال ترک کیا۔

قابل ذکر ہے کہ ویسٹ بینک میں یہودی بستیوں کی اسرائیل کی توسیع پر تعطل پر پہنچنے سے قبل 2014 میں اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان امن مذاکرات کا آخری دور ہوا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آر ایس ایس سربراہ کی دہلی میں مسلم دانشوروں سے ملاقات

Next Post

منوج سنہا کا مہاراجہ ہری سنگھ کو جنم دن پر شاندار خراج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
تازہ تریں

ایس آئی اے کے سلیپر سیل ماڈیول کیس میں ۱۱مقامات پر چھاپے

2025-05-17
منوج سنہا کا دورہ ٹنگڈھار، متاثرہ علاقوں میں ہوئے نقصان کا جائزہ لیا
تازہ تریں

منوج سنہا کا دورہ ٹنگڈھار، متاثرہ علاقوں میں ہوئے نقصان کا جائزہ لیا

2025-05-17
ریاستی درجے کی بحال:’مجھے یقین ہے کہ اب وقت آگیا ہے‘: وزیر اعلی
تازہ تریں

سیاحت پر برا اثر پڑا ہے‘ اب پر امن امر ناتھ یاترا پر توجہ مرکوز ہے :وزیر اعلیٰ

2025-05-17
سات کل جماعتی وفود دنیا کو دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کے سخت موقف کا پیغام پہنچائیں گے
تازہ تریں

سات کل جماعتی وفود دنیا کو دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کے سخت موقف کا پیغام پہنچائیں گے

2025-05-17
پاکستانی گولہ باری سے بچنے کیلئے نقل مکانی کرنے والی ایل او سی کے رہائشیوں کی گھر واپسی شروع
تازہ تریں

پونچھ:گولہ باری کے بعد نقل مکانی کرنے والے لوگ گھروں کو لوٹنے لگے

2025-05-16
خود کار ڈرافٹ
تازہ تریں

آئی ایم ایف کو پاکستان کی امداد پر دوبارہ سوچنا چاہیے: راجناتھ سنگھ

2025-05-16
پاکستان کو نقصان پہنچ رہا تھا‘ جنگ بندی کی تجویز اس نے دی :بھارت
تازہ تریں

پاکستان کو نقصان پہنچ رہا تھا‘ جنگ بندی کی تجویز اس نے دی :بھارت

2025-05-15
’کیا جوہری ہتھیار پاکستان کے ساتھ محفوظ ہیں؟‘ راجناتھ کی بین الاقوامی مداخلت کی اپیل
تازہ تریں

’کیا جوہری ہتھیار پاکستان کے ساتھ محفوظ ہیں؟‘ راجناتھ کی بین الاقوامی مداخلت کی اپیل

2025-05-15
Next Post
’پنچایتی ممبران دیہی تعمیرو ترقی کی بنیاد‘

منوج سنہا کا مہاراجہ ہری سنگھ کو جنم دن پر شاندار خراج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.