ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سپریم کورٹ کی سماعت۲۷ستمبر سے یوٹیوب پربراہ راست

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-22
in اہم ترین
A A
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

نئی دہلی//
سپریم کورٹ۲۷ستمبر سے آئینی بنچ کی سماعت کو یوٹیوب چینل پر براہ راست نشر کرے گی۔
ذرائع نے بدھ کو بتایا کہ گزشتہ روز تمام ججز کے متفقہ فیصلے کے بعد پانچ ججوں کی آئینی بنچ کی کارروائی کا ’لائیو ٹیلی کاسٹ‘کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔
ای ڈبلیو ایس کوٹہ کا جواز، بھوپال گیس سانحہ کیس، داؤدی بوہرہ برادری میں بائیکاٹ کی مذہبی روایت وغیرہ کی سماعت آئینی بنچ کر رہی ہے ۔
سینئر وکیل اندرا جے سنگھ نے حال ہی میں ایک خط کے ذریعے چیف جسٹس اور عدالت عظمیٰ کے دیگر ججوں سے درخواست کی ہے کہ وہ ای ڈبلیو ایس کوٹہ، حجاب پر پابندی، شہریت ترمیمی قانون وغیرہ سمیت قومی اہمیت کے متعدد مقدمات کی سماعتوں کی براہ راست نشریات فوری طور پر شروع کریں۔
سنگھ نے کہا کہ سوپنل ترپاٹھی کیس (۲۰۱۸)میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے تناظر میں ہر شہری کے بنیادی حق کے تحت معلومات کی آزادی کے ساتھ ساتھ انصاف تک رسائی کا حق بھی ضروری بتایا تھا۔
اس وقت کے چیف جسٹس این وی رمن کے آخری دن رسمی بنچ کی کارروائی کو براہ راست نشر کیا گیا تھا۔
گجرات، اڑیسہ، مدھیہ پردیش اور کرناٹک سمیت کئی ہائی کورٹس نے یوٹیوب پر اپنی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ شروع کردی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ای وی ایمز کو جموں پہنچایا جارہا ہے :قرہ

Next Post

’ ایل جی کی ملاقات‘ :موقعہ پر ہی شکایات کاازالہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
’ ایل جی کی ملاقات‘ :موقعہ پر ہی شکایات کاازالہ

’ ایل جی کی ملاقات‘ :موقعہ پر ہی شکایات کاازالہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.