بدھ, اگست 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بنیادی ڈھانچے کی ترقی سے ملک کی تصویر بدل رہی ہے : گڈکری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-21
in قومی خبریں
A A
اسکریپ ری سائیکلنگ سنٹرکھولنے کے ضابطوں کو سہل بنایا جائے گا: نتن گڈکری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی اور نبین نے پارٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی

سات مہینے بعد نتن نبین نے ٹیم کا اعلان کیا – وسندھرا راجے اور رام مادھو سمیت 13 افراد قومی نائب صدر مقرر

نئی دہلی// روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کے وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ راجستھان اور گجرات کی سرحد سے سنتال پور سیکشن تک چھ لین والی قومی شاہراہ 754اے پر گرین پروجیکٹ کا کام تیزی سے مکمل کیا جا رہا ہے ۔
مسٹر گڈکری نے بدھ کو ٹویٹ کیا کہ یہ سیکشن بھارت مالا پریوجنا فیز-1 کے تحت گجرات میں امرتسر-جام نگر اقتصادی راہداری کا حصہ ہے اور اسے 2,030 کروڑ روپے کی لاگت سے بنایا جا رہا ہے ۔ منصوبے پر کام مکمل ہونے کے بعد اس سیکشن میں سفر کا وقت دو گھنٹے اور سفر کا فاصلہ 60 کلومیٹر تک کم ہو جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ آلودگی کی سطح کو کم کرنے کے لیے درمیانی اور سایہ دار سڑک کے ساتھ پورے حصے میں شجرکاری سے ماحولیاتی نظام کو تقویت ملے گی اور ایس ڈی جی کو فروغ ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ راستہ سرحد پر تعینات فورسز، مسلح افواج، فوجی گاڑیوں وغیرہ کی آسانی سے نقل و حرکت میں سہولت فراہم کرے گا۔ یہ شاہراہ ہندوستان۔پاک سرحد کے قریب ہے ۔ نیو انڈیا کو عالمی معیار کے بنیادی ڈھانچے کا مرکز بنانے کے بارے میں مسٹر گڈکری نے کہا کہ حکومت بہترین کنیکٹیویٹی اور عالمی معیار کے بنیادی ڈھانچے کے ذریعے ہندوستان کو تبدیل کرنے کے لیے پوری طرح پابند عہد ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہمیں کھلاڑیوں پر بھروسہ کرنے کی ضرورت: پانڈیا

Next Post

مودی نے پی ایم کیئرس فنڈ میں تعاون کے لیے ہم وطنوں کی تعریف کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی اور نبین نے پارٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی
قومی خبریں

مودی اور نبین نے پارٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی

2026-08-18
سات مہینے بعد نتن نبین نے ٹیم کا اعلان کیا – وسندھرا راجے اور رام مادھو سمیت 13 افراد قومی نائب صدر مقرر
قومی خبریں

سات مہینے بعد نتن نبین نے ٹیم کا اعلان کیا – وسندھرا راجے اور رام مادھو سمیت 13 افراد قومی نائب صدر مقرر

2026-08-18
مردم شماری فارم سے او بی سی زمرے کو غائب کرنا بڑی سازش: انل جے ہند
قومی خبریں

مردم شماری فارم سے او بی سی زمرے کو غائب کرنا بڑی سازش: انل جے ہند

2026-08-18
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

محض 24 گھنٹوں میں ہی سامنے آ گیا کہ کس کے دماغ میں ’نکسل‘ ہے: بی جے پی

2026-08-18
جوشی نے این ٹی اے میں کی جا رہی اصلاحات کا جائزہ لیا
قومی خبریں

جوشی نے این ٹی اے میں کی جا رہی اصلاحات کا جائزہ لیا

2026-08-18
پونا والا نے پھر دیا بی جے پی سے استعفیٰ
قومی خبریں

پونا والا نے پھر دیا بی جے پی سے استعفیٰ

2026-08-18
زرعی اور دیہی ترقی کے روڈ میپ پر 18 اگست کو بات چیت کریں گے شیوراج
قومی خبریں

زرعی اور دیہی ترقی کے روڈ میپ پر 18 اگست کو بات چیت کریں گے شیوراج

2026-08-18
قومی خبریں

برکس ماحولیاتی گروپ کی میٹنگ میں چار ترجیحات پر اتفاق

2026-08-18
Next Post
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا

مودی نے پی ایم کیئرس فنڈ میں تعاون کے لیے ہم وطنوں کی تعریف کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.