منگل, اگست 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سول انتظامیہ میں پھیر بدل ‘۹ جے کے اے ایس افسران کے تبادلے اور تقرریاں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-20
in تازہ تریں
A A
۲۰ ؍آئی اے ایس اور ۲۵؍ جے کے اے ایس افسرا ن کے تبادلے اور تقرریاں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’وندے ماترم پر کوئی تنازعہ نہیں ہو نا چاہئے ‘

سنہا کی بین المذاہب مکالمے اور ہم آہنگی پروگرام میں شرکت  

جموں/ 20 ستمبر
جموں و کشمیر حکومت نے منگل کو انتظامیہ میں تبادلوں اور تعیناتیوں کا حکم دے کر ۹ جے کے اے ایس افسران کو تبدیل کیا ہے۔
جی اے ڈی کے ایک حکم نامے کے مطابق فاروق احمد بابا‘جے کے اے ایس‘ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، گاندربل ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، گاندربل کو تبدیل کرکے ڈپٹی کمشنر، اسٹیٹ ٹیکس (آئی ٹی، ڈیٹا اینالیٹکس اینڈ اکنامک انٹیلی جنس)، سرینگر تعینات کیا گیا ہے ۔
الفت جبین، جے کے اے ایس جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ میں ایڈجسٹمنٹ کے احکامات کا انتظار کریں گی۔
ڈاکٹر خالد حسین ملک، جے کے اے ایس، جنرل منیجر، ڈی آئی سی ڈوڈہ کو تبدیل کرکے جوائنٹ ڈائریکٹر، ایمپلائمنٹ، جموں تعینات کیا گیا ہے۔
محمد اشرف، جوائنٹ ڈائریکٹر، ایمپلائمنٹ، جموں، کا تبادلہ اور جوائنٹ ڈائریکٹر، ایجوکیشن، پونچھ، ایک دستیاب اسامی پر تعینات کیا گیا ہے۔
محمد جہانگیر کھانڈے، جے کے اے ایس، سب ڈویڑنل مجسٹریٹ، بجبہاڑہ، جو سب رجسٹرار، بجبہاڑہ کا اضافی چارج رکھتے ہیں، کا تبادلہ اور جوائنٹ ڈائریکٹر، ایجوکیشن (جنوبی)، کشمیر کے طور پر، دستیاب اسامی پر تعینات کیا گیا ہے۔
محمد روف رحمن‘جے کے اے ایس‘ جو کہ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ میں ایڈجسٹمنٹ کے احکامات کے منتظر ہیں، کا تبادلہ اور جوائنٹ ڈائریکٹر، ایجوکیشن (سنٹرل)، کشمیر کے طور پر، دستیاب اسامی پر تعینات کیا گیا ہے۔
تنویر احمد تنویر، جے کے اے ایس‘سب رجسٹرار، اننت ناگ، کا تبادلہ کرکے سب ڈویڑنل مجسٹریٹ، بجبہاڑہ کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔ وہ اگلے احکامات تک اپنی ذمہ داریوں کے علاوہ سب رجسٹرار، بجبہاڑہ اور اننت ناگ کے عہدوں کا اضافی چارج بھی سنبھالیں گے۔
شوبرا شرما‘جے کے اے ایس‘ ڈائریکٹر، فرانزک سائنس لیبارٹری کو ایک دستیاب اسامی پر ڈائریکٹر، حیوانات، جموں کے طور پر تبدیل کر کے تعینات کیا گیا ہے۔
محمد شاہد سلیم ڈار، جے کے اے ایس، منیجنگ ڈائریکٹر، جے اینڈ کے ہاو¿سنگ بورڈ کو تبدیل کرکے ڈائریکٹر، فرانزک سائنس لیبارٹری، جے اینڈ کے تعینات کیا گیا ہے۔
ڈاکٹر شبیر حسین کین، جے کے اے ایس، حکومت کے اسپیشل سکریٹری، جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ کو تبدیل کرکے جموں و کشمیر ہاو¿سنگ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

محبوبہ مفتی سیاسی مفادات کی تکمیل کی خاطر نوجوانوں میں غلط فہمیاں پیدا کر رہی ہیں: رویندر رینا

Next Post

اب دستار بندی بھی نہیں !

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اقتدار کے لیے اپنے  اصولوں کا سودا نہیں  کریں گے:عمرعبداللہ
اہم ترین

’وندے ماترم پر کوئی تنازعہ نہیں ہو نا چاہئے ‘

2026-08-18
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

سنہا کی بین المذاہب مکالمے اور ہم آہنگی پروگرام میں شرکت  

2026-08-18
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

۷۳ برس بعد جموں کشمیر کو زمین کا معاوضہ ادا کرنے کا حکم

2026-08-18
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

بی جے پی کا جموں میں این سی حکومت کیخلاف احتجاج‘وعدے پورے نہ کرنے کا الزام

2026-08-18
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
اہم ترین

سپریم کورٹ کو بتایا گیا‘۳۲۶ ارکان پارلیمان اور۱۴  وزرائے اعلیٰ کے خلاف فوجداری مقدمات

2026-08-18
نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں  عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی
اہم ترین

نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی

2026-08-18
’ ایل او پی آسام سے واپس آکر جموں  کشمیر کی سیاست بھول گئے ہیں‘
اہم ترین

بی جے پی پہلے ریاستی حیثیت بحال کرے، پھر منتخب حکومت  کی کارکردگی پر فیصلہ دے: این سی

2026-08-18
پونچھ میں در اندازی کی کوشش ناکام‘۲ملی ٹنٹ ہلاک:فوج
اہم ترین

فوج کی شمالی کمان کے  سربراہ کا پونچھ میں ایل او سی  کے اگلے مورچوں کا دورہ

2026-08-18
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

اب دستار بندی بھی نہیں !

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.