منگل, اگست 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

دوسری مدت کیلئے الیکشن لڑنےکا ارادہ ضرور ہے لیکن حتمی فیصلہ ہونا باقی ہے: بائیڈن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-20
in عالمی خبریں
A A
یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشنر نیتن یاہو سے ملاقات کرکے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو آگے بڑھائیں گے

انڈونیشیا کے فلوریس میں ایک اور شدید زلزلے کے جھٹکے، دو روز قبل آنے والے آفٹر شاکس میں 53 افراد ہلاک

واشنگٹن//
امریکی صدر جوبائیڈن نے دوسری مدت کے لیے الیکشن لڑنے سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لندن سے جاری ایک بیان میں امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ دوسری مدت کے لیےالیکشن لڑنےکا ارادہ ضرور ہے لیکن حتمی فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ یہ صرف ارادہ ہے، حتمی فیصلہ کیا ہوتا ہے یہ دیکھناابھی باقی ہے۔دوسری جانب امریکا میں کورونا وبا سے متعلق صدر بائیڈن کا کہنا تھا کہ امریکا میں کورونا کی وبا ختم ہو چکی ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق صدرجو بائیڈن رواں سال نومبر میں 80 سال کے ہو جائیں گے اور عمر کے اس حصے میں ان کے لیے دوبارہ الیکشن لڑنا مشکلات کا باعث بنے گا۔
یاد رہے کہ جوبائیڈن نے 20 جنوری 2021 کو اپنے عہدے کا حلف اٹھایا تھا جس کے بعد وہ امریکا کے 46 ویں صدر بن گئے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملکہ کی آخری رسومات، شہزادہ ہیری کی ملٹری یونیفارم میں شرکت

Next Post

چین نے حملہ کیا تو تائیوان کا دفاع کرینگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشنر نیتن یاہو سے ملاقات کرکے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو آگے بڑھائیں گے
عالمی خبریں

کشنر نیتن یاہو سے ملاقات کرکے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو آگے بڑھائیں گے

2026-08-18
انڈونیشیا کے فلوریس میں ایک اور شدید زلزلے کے جھٹکے، دو روز قبل آنے والے آفٹر شاکس میں 53 افراد ہلاک
عالمی خبریں

انڈونیشیا کے فلوریس میں ایک اور شدید زلزلے کے جھٹکے، دو روز قبل آنے والے آفٹر شاکس میں 53 افراد ہلاک

2026-08-18
ٹرمپ کا امریکہ-جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں میں ‘بڑی کمی’ کا اعلان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا امریکہ-جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں میں ‘بڑی کمی’ کا اعلان

2026-08-18
مکہ معاہدہ ایک نئے دور کی علامت
عالمی خبریں

مکہ معاہدہ ایک نئے دور کی علامت

2026-08-18
پوپ لیو کا مطالبہ: مغربی کنارے میں تشدّد بند کیا جائے
عالمی خبریں

پوپ لیو کا مطالبہ: مغربی کنارے میں تشدّد بند کیا جائے

2026-08-18
عالمی خبریں

آسٹریلیا: بونڈی بیچ حملے کے بعد نیو ساؤتھ ویلز میں بندوق واپسی اسکیم شروع ہوگی

2026-08-18
عالمی خبریں

روس کے بیلگورود پر یوکرین کے میزائل حملے میں کم از کم 6 افراد ہلاک

2026-08-18
عالمی خبریں

بنگلہ دیش کی طارق کے دورہ ہند کے لیے ‘سازگار ماحول’ بنانے کی اپیل

2026-08-18
Next Post
چین کے 30 جنگی طیارے تائیوان کے فضائی دفاعی شناخت زون میں داخل ہو گئے

چین نے حملہ کیا تو تائیوان کا دفاع کرینگے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.