پیر, مئی 19, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کوکر ناگ کے ڈکسم علاقے میں مکان گر جانے سے با پ بیٹے سمیت تین ہلاک ، ایک زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-18
in تازہ تریں
A A
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/18ستمبر

جنوبی ضلع اننت ناگ کے ڈکسم علاقے میں اتوار اعلیٰ الصبح ایک مکان گر جانے کی وجہ سے باپ بیٹے سمیت تین افراد از جان ہوئے جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔

متعلقہ

ایس آئی اے کے سلیپر سیل ماڈیول کیس میں ۱۱مقامات پر چھاپے

منوج سنہا کا دورہ ٹنگڈھار، متاثرہ علاقوں میں ہوئے نقصان کا جائزہ لیا

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کوکر ناگ کے ڈکسم علاقے میں اتوار اعلیٰ الصبح ایک کچا مکان (کوٹھا) اچانک زمین بوس ہو گیا جس وجہ سے مکان مالک سمیت چار افراد ملبے کے نیچے دب گئے ۔

معلوم ہوا ہے کہ آس پاس رہائش پذیر لوگوں نے فوری طورپر ریسکیو آپریشن شروع کیا جس دوران ملبے کے نیچے دبے چار افراد کو فوری طورپر نزدیکی ہسپتال پہنچایا گیا تاہم وہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے تین کو مردہ قرار دیا۔

متوفین کی شناخت منظور احمد گورسی ولد محمد عبداللہ، حاجرا بیگم زوجہ محمد حسین گورسی اور منظور احمد ساکنان بڈہارڈ کوکر ناگ کے بطور ہوئی ہے ۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا اور لاشوں کو ملبے سے نکا لا گیا۔اُن کے مطابق ڈکسم کے جنگلی علاقے ماتھر پتھر بہک میں یہ واقع پیش آیا ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ماہور ریاسی میں گاڑی لڑھک گئی ماں بیٹا از جان ، دو دیگر زخمی

Next Post

سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پرپاکستانی ڈرون کی نقل و حمل، علاقے میں تلاشی آپریشن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
تازہ تریں

ایس آئی اے کے سلیپر سیل ماڈیول کیس میں ۱۱مقامات پر چھاپے

2025-05-17
منوج سنہا کا دورہ ٹنگڈھار، متاثرہ علاقوں میں ہوئے نقصان کا جائزہ لیا
تازہ تریں

منوج سنہا کا دورہ ٹنگڈھار، متاثرہ علاقوں میں ہوئے نقصان کا جائزہ لیا

2025-05-17
ریاستی درجے کی بحال:’مجھے یقین ہے کہ اب وقت آگیا ہے‘: وزیر اعلی
تازہ تریں

سیاحت پر برا اثر پڑا ہے‘ اب پر امن امر ناتھ یاترا پر توجہ مرکوز ہے :وزیر اعلیٰ

2025-05-17
سات کل جماعتی وفود دنیا کو دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کے سخت موقف کا پیغام پہنچائیں گے
تازہ تریں

سات کل جماعتی وفود دنیا کو دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کے سخت موقف کا پیغام پہنچائیں گے

2025-05-17
پاکستانی گولہ باری سے بچنے کیلئے نقل مکانی کرنے والی ایل او سی کے رہائشیوں کی گھر واپسی شروع
تازہ تریں

پونچھ:گولہ باری کے بعد نقل مکانی کرنے والے لوگ گھروں کو لوٹنے لگے

2025-05-16
خود کار ڈرافٹ
تازہ تریں

آئی ایم ایف کو پاکستان کی امداد پر دوبارہ سوچنا چاہیے: راجناتھ سنگھ

2025-05-16
پاکستان کو نقصان پہنچ رہا تھا‘ جنگ بندی کی تجویز اس نے دی :بھارت
تازہ تریں

پاکستان کو نقصان پہنچ رہا تھا‘ جنگ بندی کی تجویز اس نے دی :بھارت

2025-05-15
’کیا جوہری ہتھیار پاکستان کے ساتھ محفوظ ہیں؟‘ راجناتھ کی بین الاقوامی مداخلت کی اپیل
تازہ تریں

’کیا جوہری ہتھیار پاکستان کے ساتھ محفوظ ہیں؟‘ راجناتھ کی بین الاقوامی مداخلت کی اپیل

2025-05-15
Next Post
’ہندوستان میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے پاکستانی ڈرون کو مار گرایا‘

سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پرپاکستانی ڈرون کی نقل و حمل، علاقے میں تلاشی آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.