ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بانڈی پورہ میں غیر مقامی مزدور کے قتل میں ملوث تین دہشت گرد گرفتار: پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-17
in تازہ تریں
A A
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

بانڈی پورہ/۱۷ستمبر

پولیس نے ہفتہ کو کہا کہ اس نے شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کے حاجن کے سادنارا علاقے میں ایک غیر مقامی مزدور کے قتل کا معاملہ حل کر تے ہوئے معاملے میں ملوث تین دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

بانڈی پورہ کے سینئر سپرٹینڈنٹ پولیس‘ محمد زاہد نے ہفتہ کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ۱۱/۱۲اگست کی درمیانی شب سونا وارمیں ایک غیر مقامی مزدور جس کی شناخت امریز مسوری ساکنہ بہار کے نام سے ہوئی ہے کو نامعلوم دہشت گردوں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا جس کے بعد باقاعدہ مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اور تحقیقات شروع ہوئی۔انہوں نے کہا کہ دوران تفتیش مختلف مشتبہ افراد کو بلا کر پوچھ گچھ کی گئی اور تکنیکی معاونت کو بھی بروئے کار لایا گیا۔

ایس ایس پی نے کہا”آخر کار یہ پتہ چلا کہ تین مقامی دہشت گردوں‘جن کی شناخت وسیم اکرم، یاور ریاض اور مزمل شیخ کے نام سے ہوئی ہے جو سادنارا کے رہنے والے ہیں‘ لشکر طیبہ کے ایک ہینڈلر بابر کے ساتھ رابطے میں تھے، جو پاکستان سے کام کر رہا ہے“۔

زاہد نے مزید کہا کہ بابر نے انہیں ہدایت دی تھی کہ’کسی بھی غیر مقامی مزدور کو دہشت زدہ کرنے کے لیے مار ڈالیں تاکہ وہ وادی چھوڑ کر جائیں اور بانڈی پورہ میں مقامی دہشت گردی کو بحال کرنے کے لیے مستقبل میں اس طرح کی مزید کارروائیاں کریں“۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ تفتیش کے دوران جرم کا اسلحہ جس میں ایک پستول کے ساتھ میگزین اور چار زندہ راو¿نڈز بھی برآمد کیے گئے جو ان کے چھپائے گئے تھے۔ زاہد نے کہا”اب تک بانڈی پورہ پولیس سیکورٹی فورسز کے ساتھ مل کر ایک مقامی اور غیر ملکی سمیت تین دہشت گردوں کو ختم کرنے میں کامیاب رہی ہے“۔ انہوں نے مزید کہا کہ اب تک نو ہائبرڈ دہشت گردوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے اور ضلع میں چھ بالائی زمین ورکرماڈیول کا پردہ فاش کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نظر بندوں کی یو ٹی سے باہر منتقلی محض ایک انتظامی معاملہ ہے :ڈی جی جیل خانہ جات

Next Post

عمرصاحب! پک کیا رہا ہے ؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

عمرصاحب! پک کیا رہا ہے ؟

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.