ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

راجوری میں دو الگ الگ سڑک حادثات میں 5 ہلاک 22 دیگر زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-15
in تازہ تریں
A A
راجوری میں دو الگ الگ سڑک حادثات میں 5 ہلاک 22 دیگر زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/15ستمبر

جموں وکشمیر کے ضلع راجوری میں جمعرات کے روز دو الگ الگ حادثات میں5 مسافر ہلاک جبکہ 22 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سرنکوٹ پونچھ سے جموں جا رہی ایک گاڑی چر کوٹ منجکوٹ علاقے کے نزدیک سڑک سے لڑھک ایک گہری کھائی میں جا گری۔

ذرائع نے کہا کہ حادثہ پیش آتے ہی پولیس، فوج اور مقامی لوگوں نے بڑے پیمانے پر بچاو آپریشن شروع کردیا۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ حادثے کے نتیجے میں پانچ افراد کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوگئی تاہم تحصیلدار منجاکوٹ جاوید چودھری نے بتایا کہ اس حادثے میں چار افراد کی موت واقع ہوئی ہے جبکہ زخمیوں کا ہسپتال میں علاج ومعالجہ چل رہا ہے ۔

قبل ازیں کوٹرانکہ سے راجوری جا رہی ایک گاڑی جمعرات کی صبح مندر گالا کے نزدیک سڑک سے لڑھک گئی جس کے نتیجے میں اس میں سوار سات افراد زخمی ہوگئے ۔انہوں نے کہا کہ زخمیوں میں دو کمسن بچے اور چار خواتین شامل ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ زخمیوں کو علاج و معالجے کے لئے فوری طور نزدیکی ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ان میں سے چار کو جی ایم سی ایسو سیٹیڈ ہسپتال راجوری ریفر کیا گیا۔

زخمیوں کی شناخت بشارت احمد، اس کی اہلیہ گڈی بیگم، ان کی بیٹی مہرین کوثر، سیدہ تبسم،دلشاد احمد، گلناز اختر اور سلیمان رشید شامل ہیں۔

دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے قانونی کارروائیاں شروع کی ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ پونچھ کے ضلع ساوجیاں علاقے میں بدھ کی صبح ایک دلدوز سڑک حادثے میں 11 افراد از جان جبکہ 27 دیگر زخمی ہوگئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری نگر میں مبینہ طور بچے کو دریا میں پھینکنے کی کوشش کرنے والا والد گرفتار:پولیس

Next Post

’ جموں کشمیر کے لوگوں کی تکالیف کا ذمہ دار پاکستان :آزاد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
’ جموں کشمیر کے لوگوں کی تکالیف کا ذمہ دار پاکستان :آزاد

’ جموں کشمیر کے لوگوں کی تکالیف کا ذمہ دار پاکستان :آزاد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.