منگل, اگست 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ملکہ الزبتھ دوم کی میت لے جانے والے طیارے کی ٹریکنگ کا نیا ریکارڈ قائم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-15
in عالمی خبریں
A A
ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کی تیاری برسوں قبل ہی مکمل تھی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

روس اور یوکرین کے درمیان رات بھر ڈرون حملوں کا تبادلہ، صنعتی اور بندرگاہی تنصیبات نشانہ

سوڈانی فوج امن کی حقیقی کوششوں کے لیے تیار، تاہم آر ایس ایف کی اقتدار میں واپسی مسترد: البرہان

لندن//
برطانیہ کی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی میت لے جانے والے رائل ائیر فورس کے خصوصی طیارے کی ٹریکنگ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی میت لے جانے والے رائل ائیرفورس کے طیارے کی ٹریکنگ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ اسکاٹ لینڈ کے دارالحکومت ایڈن برگ سے ملکہ برطانیہ کی میت لندن لانے والے رائل ائیرفورس کے طیارے کی ایک گھنٹے اور 12 منٹ کی پرواز کو 50 لاکھ سے زائد افراد نے ٹریک کیا۔
طیاروں کی پرواز کا ریکارڈ رکھنے والی ویب سائٹس کے مطابق 2 لاکھ 96 ہزار سے زائد افراد نے طیارے کو یو ٹیوب جبکہ تقریبا 48 لاکھ نے فلائٹ ٹریکنگ ویب سائٹس اور ایپ پر ملکہ الزبتھ دوم کی میت لے جانے والے طیارے کی ٹریکنگ کی۔
خصوصی طیارے کے نارتھولٹ پر لینڈ کرنے کے بعد ملکہ الزبتھ کی میت کو بکنگھم پیلس پہنچا دیا گیا ہے ۔اس موقع پر ملکہ کے تابوت والی گاڑی جہاں جہاں سےگزری اس کے اطراف ٹریفک رک گیا۔بکنگھم پیلس پہنچنےپرہزاروںشہریوں نے پھول نچھاور کر کے ملکہ سے اظہار عقیدت کیا۔
برطانیہ پر سب سے طویل عرصے تک حکمرانی کرنے والی ملکہ الزبتھ دوم چند روزقبل 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئی تھیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’طویل کرونا‘ یورپ کے لیے ڈراؤنا خواب

Next Post

ای سی آئی کا جموں کشمیر کے تمام پارلیمانی حلقوں /اسمبلی حلقوں کی تصویری انتخابی فہرستوں کی خصوصی نظر ثانی کا حکم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

روس اور یوکرین کے درمیان رات بھر ڈرون حملوں کا تبادلہ، صنعتی اور بندرگاہی تنصیبات نشانہ
عالمی خبریں

روس اور یوکرین کے درمیان رات بھر ڈرون حملوں کا تبادلہ، صنعتی اور بندرگاہی تنصیبات نشانہ

2026-08-16
سوڈانی فوج امن کی حقیقی کوششوں کے لیے تیار، تاہم آر ایس ایف کی اقتدار میں واپسی مسترد: البرہان
عالمی خبریں

سوڈانی فوج امن کی حقیقی کوششوں کے لیے تیار، تاہم آر ایس ایف کی اقتدار میں واپسی مسترد: البرہان

2026-08-16
ایران نے یمن کو غیر مستحکم کرنے کے امریکی الزامات مسترد کر دیے، واشنگٹن پر مغربی ایشیا میں عدم استحکام پیدا کرنے کا الزام
عالمی خبریں

ایران نے یمن کو غیر مستحکم کرنے کے امریکی الزامات مسترد کر دیے، واشنگٹن پر مغربی ایشیا میں عدم استحکام پیدا کرنے کا الزام

2026-08-16
ورجینیا یونیورسٹی میں فائرنگ، متعدد زخمی
عالمی خبریں

ورجینیا یونیورسٹی میں فائرنگ، متعدد زخمی

2026-08-16
روسی صدر پوتن کے متنازع جزیرے کے دورے نے جاپان میں غم و غصہ
عالمی خبریں

روسی صدر پوتن کے متنازع جزیرے کے دورے نے جاپان میں غم و غصہ

2026-08-16
ایران جنگ اور تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر ٹرمپ کا دو ٹوک موقف: "میں کبھی معافی نہیں مانگوں گا، فیصلہ درست تھا”
عالمی خبریں

ایران جنگ اور تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر ٹرمپ کا دو ٹوک موقف: "میں کبھی معافی نہیں مانگوں گا، فیصلہ درست تھا”

2026-08-16
عالمی خبریں

ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دیں گے: ٹرمپ

2026-08-16
عالمی خبریں

جنوبی ہسپانیہ زلزلے سے لرز اٹھا، عمارتوں اور گاڑیوں کو نقصان

2026-08-16
Next Post
انتخابی فہرستوں کا مسودہ اگست میں تیار ہوگا

ای سی آئی کا جموں کشمیر کے تمام پارلیمانی حلقوں /اسمبلی حلقوں کی تصویری انتخابی فہرستوں کی خصوصی نظر ثانی کا حکم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.