ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں و کشمیر: پونچھ میں دلدوز سڑک حادثہ،۱۱ ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-14
in تازہ تریں
A A
جموں و کشمیر: پونچھ میں دلدوز سڑک حادثہ،۱۱ ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں،14 ستمبر
جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں بدھ کی صبح ایک دلدوز سڑک حادثے میں 11افراد زخمی جبکہ 25 دیگر زخمی ہوگئے ۔
ہلاک شدگان میں دو کمسن بچے اور تین خواتین شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں سے گیارہ کی حلات نازک بتائی جا رہی ہے ۔
دریں اثنا جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اس حادثے پر اظہار دکھ کرتے ہوئے مہلوکین کے لواحقین کو پانچ لاکھ روپیہ معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے ۔
سرکاری ذرائع نے حادثے کے بارے میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پونچھ میں بدھ کی صبح منڈی سے ساوجیاں جانے والی ایک منی گاڑی سڑک سے لڑھک کر ایک گہری کھائی میں جا گری۔انہوں نے کہا کہ حادثہ پیش آتے ہی فوج، پولیس اور مقامی لوگوں نے بڑے پیمانے پر بچا¶ آپریشن شروع کر دیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ حادثے کے نتیجے میں نو افراد کی بر سر موقع ہی یا ہسپتال لے جانے کے دوران موت واقع ہوئی۔
ہلاک شدگان کی شناخت 14 سالہ معروف احمد،40 سالہ بشیر احمد،18 سالہ روضیہ اختر،40 سالہ زرینہ بیگم،65 سالہ محمد حسین، 20 سالہ ناظمہ اختر،5سالہ عمران احمد،70 سالہ عبدالکریم اور 40 سالہ عبدالقیوم کے بطور ہوئی ہے جب سب مقامی باشندے ہیں۔
ذرائع نے کہا کہ زخمیوں کو علاج و معالجے کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا جن میں سے گیارہ کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے ۔
جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اس سڑک حادثے پر گہرے رنج کا اظہار کیا ہے اور مہلوکین کے لواحقین کو پانچ لاکھ روپیے معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے ۔
سنہا نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا”ساوجیاں پونچھ میں سڑک حادثے میں ہونے والی انسانی جانوں کے زیاں پر گہرا صدمہ ہوا، پسماندگان کو تعزیت کرتا ہوں اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کےلئے دعا کرتا ہوں“۔
ایل جی کا مزید کہنا تھا”ہلاک شدگان کے لواحقین کو پانچ لاکھ روپیے معاوضہ دئے جائیں گے اور پولیس اور سول حکام کو ہدایت دی کہ زخمیوں کو بہتر علاج بہم پہنچائیں۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سنہا کی پونچھ میں پی آر آئی کے نمائندوں‘ سول سوسائٹی کے اراکین، عوامی وفود سے ملاقات

Next Post

ایس سی اومیں مودی،شہباز کی ملاقات کا امکان نہیں:پاکستان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
ایس سی اومیں مودی،شہباز کی ملاقات کا امکان نہیں:پاکستان

ایس سی اومیں مودی،شہباز کی ملاقات کا امکان نہیں:پاکستان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.