منگل, اگست 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

حد بندی میں عدالت کی مداخلت کی گنجائش نہیں :مرکز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-13
in اہم ترین
A A
اپریل کے آخر پر حد بندی کمیشن کی رپورٹ متوقع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 وزیر اعظم مودی کا ۲۰۴۷ تک بھارت کو ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے’’سپت دھارا‘کا سات نکاتی فریم ورک پیش

’جموں کشمیر کی ریاستی حیثیت اور آئینی ضمانتوں کی بحالی کے عزم پر قائم ہیں‘

نئی دہلی//
جموں کشمیر میں حد بندی کے معاملے میں حکومت نے سْپریم کورٹ میں اپنا جواب پیش کر دیا ہے۔ اس کے مطابق گزٹ میں پرنٹ ہونے کے بعد حد بندی حتمی ہوگئی ہے۔ اس مرحلے پر عدالتی مداخلت کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
جموں و کشمیر میں حد بندی کمیشن کے حکم کے خلاف معاملہ سْپریم کورٹ پہنچ گیا ہے، جس میں ریاست میں حلقہ بندیوں کی دوبارہ ترتیب اور اسمبلی کی نشستوں کو۸۳ سے بڑھا کر۹۰ کرنا شامل ہے۔ درخواست پر سماعت کرتے ہوئے سْپریم کورٹ نے حکومت سے جواب طلب کیا تھا۔
اس کے بعد حکومت نے اپنا جواب پیش کیا ہے۔ اس کے مطابق گزٹ میں پرنٹ ہونے کے بعد حد بندی حتمی ہوگئی ہے۔ اس مرحلے پر عدالتی مداخلت کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
وزارت داخلہ نے سْپریم کورٹ میں حلف نامہ جمع کروادیا ہے۔ اس کے مطابق حد بندی ایکٹ ۲۰۰۲ کے تحت اگر کمیشن کے احکامات یونین گزٹ میں شائع ہوتے ہیں اور اس پر عمل درآمد ہوتا ہے تو اس کی درستگی کو جانچنے کیلئے کوئی قانونی کارروائی شروع نہیں کی جا سکتی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شہباز شریف اورجن پنگ سے وزیر اعظم مودی کی ملاقات کا امکان

Next Post

رمضان ہسپتال کا آپریشن تھیٹر سیل کر دیا، جراحیوں پر فی الوقت پابندی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 وزیر اعظم مودی کا ۲۰۴۷ تک بھارت کو ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے’’سپت دھارا‘کا سات نکاتی فریم ورک پیش
اہم ترین

 وزیر اعظم مودی کا ۲۰۴۷ تک بھارت کو ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے’’سپت دھارا‘کا سات نکاتی فریم ورک پیش

2026-08-16
’جموں کشمیر کی ریاستی حیثیت اور آئینی ضمانتوں کی بحالی کے عزم پر قائم ہیں‘
اہم ترین

’جموں کشمیر کی ریاستی حیثیت اور آئینی ضمانتوں کی بحالی کے عزم پر قائم ہیں‘

2026-08-16
لیفٹیننٹ گورنر سنہا کا دیانت داری اور آزادی کے تحفظ پر زور
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر سنہا کا دیانت داری اور آزادی کے تحفظ پر زور

2026-08-16
’عوامی مینڈیٹ سے غداری‘:بی جے پی کی این سی پر لینڈ گرانٹس بل کے حوالے سے تنقید
اہم ترین

’وادی میں دوبارہ ابہام کی فضا پیدا کرنے کی کوشش افسوسناک‘

2026-08-16
 لالچوک ترنگے کے رنگ میںرنگ گیا‘ سیاحوں کاماضی کے ’کشیدہ‘ ماحول کے برعکس تبدیلی کا خیرمقدم
اہم ترین

 لالچوک ترنگے کے رنگ میںرنگ گیا‘ سیاحوں کاماضی کے ’کشیدہ‘ ماحول کے برعکس تبدیلی کا خیرمقدم

2026-08-16
ڈی آئی پی آر نے سرینگر   میں۸۰واں یومِ آزادی منایا
اہم ترین

ڈی آئی پی آر نے سرینگر  میں۸۰واں یومِ آزادی منایا

2026-08-16
اہم ترین

پانچ افسران کو دیانت داری  راست گوئی اور شاندار عوامی  خدمات پر وزیرِ اعلیٰ ایوارڈ

2026-08-16
کٹھوعہ میں تین افراد نالہ میں ڈوب گئے ، ریسکیو آپریشن جاری
اہم ترین

پکل ڈل پروجیکٹ کے۵مزدور  جاں بحق، گاڑی نالے میں جاگری

2026-08-16
Next Post
رمضان ہسپتال کا آپریشن تھیٹر سیل کر دیا، جراحیوں پر فی الوقت پابندی

رمضان ہسپتال کا آپریشن تھیٹر سیل کر دیا، جراحیوں پر فی الوقت پابندی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.