بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

چینی لڑاکا طیاروں کی پھر تائیوان کی فضاؤں میں پروازیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-13
in عالمی خبریں
A A
چین ایشیا میں امریکہ کے F-35 طیاروں کے مقابلے پر اپنے J-20 لڑاکا طیارے تعینات کر رہا ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

بیجنگ//
چین اور تائیوان کے درمیان مہینوں سے جاری کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے، اسی تناظر میں تائیوان نے کہا ہے کہ چین کے سترہ جنگی طیاروں نے ایک بار پھر آبنائے تائیوان کو عبور کرتے ہوئے پروازیں کیں۔
تائیوان کی وزارت دفاع نے وضاحت کی کہ ہفتہ کی شام چین کے تینتالیس جنگی طیارے اور نو بحری جنگی جہاز ہفتہ کی شام تائیوان کی سمندری حدود میں دیکھے گئے ہیں جس کے بعد تائیوان کی مسلح افواج نے فضائی اور بحری گشت میں اضافہ کردیا۔
تائیوان نے بتایا کہ اس نے چین کا مقابلہ کرنے کیلئے میزائل ڈیفنس سسٹم تعینات کر دیا ہے۔
تائیوان کی وزارت نے تفصیل بتائی کہ چین کے چار سخوئی ایس یو تھرٹی اور چینگڈو جے ٹین طرز کے چار لڑاکا طیارے اور نو شینیانگ جے سولہ طرز کے طیاروں نے آبنائے تائیوان کو عبور کیا۔
اینٹی سب میرین ائیر ڈیفنس آئی ڈنٹفکیشن زون میں ایک اینٹی سب مرین طرز کے تیارے نے بھی اڑا اس کے ساتھ ہاربن طرز کا طیارہ بھی محو پرواز تھا۔
یاد رہے گزشتہ کچھ عرصہ سے چین نے تائیوان کے اوپر اپنی پروازوں کو تیز کر دیا ہے۔ ان کارروائیوں کا مقصد نیم خود مختار جزیرے تائیوان کو سخت پیغامات پہنچانا ہے۔
تائیوان سمجھتا ہے کہ اس کی تیئیس ملین آبادی کو بیجنگ سے خود ارادیت اور مستقل آزادی کا حق حاصل ہے۔ بیجنگ تائیوان کا یہ دعویٰ تسلیم نہیں کرتا اور اس جزیرے کو اپنا اٹوٹ انگ قرار دیتا ہے۔
امریکہ کی جانب سے تائیوان کی مدد کے مسلسل تکرار کی جا رہی ہے۔ امریکہ تائیوان کو اسلحہ کے معاہدوں کے ذریعہ بھی تعاون فراہم کر رہا۔ گزشتہ ہفتے ہی امریکہ اور تائیوان کے درمیان 1.1 بلین ڈالر کا معاہدہ ہوا۔ ان ہی وجوہات کی بنا پر چین اور تائیوان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملکہ برطانیہ کا انتقال، نیوزی لینڈ کا 26 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان

Next Post

حکومت ملک میں مضبوط لاجسٹکس سسٹم بنانے کیلئے پرعزم ہے :راج ناتھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

2025-07-09
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

2025-07-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی

2025-07-09
عالمی خبریں

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

2025-07-08
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

2025-07-08
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
عالمی خبریں

نائیجیریا میں سڑک حادثہ 21 افراد ہلاک

2025-07-08
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
Next Post
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ

حکومت ملک میں مضبوط لاجسٹکس سسٹم بنانے کیلئے پرعزم ہے :راج ناتھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.