پیر, اگست 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

وادی میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں کمی درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-12
in تازہ تریں
A A
کشمیر کے خوبصورت مناظر اپنی جگہ‘ سیاحوں کو بلاخلل انٹرنیٹ خدمات بھی چاہئیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/12 ستمبر

وادی کشمیر میں دگر گوں موسمی صورتحال کے بیچ محکمہ موسمیات نے اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشوں کی پیش گوئی کی ہے ۔

متعلقہ

 وزیر اعظم مودی کا ۲۰۴۷ تک بھارت کو ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے’’سپت دھارا‘کا سات نکاتی فریم ورک پیش

’جموں کشمیر کی ریاستی حیثیت اور آئینی ضمانتوں کی بحالی کے عزم پر قائم ہیں‘

متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشوں کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا وادی میں اگلے دو دنوں کے دوران موسم میں کوئی بڑی تبدیلی متوقع نہیں ہے اور اس دوران موسم مجموعی طور پر خشک رہ سکتا ہے ۔

ان کا کہنا ہے کہ سری نگر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران0.5 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ اس مدت کے دوران گلمرگ میں 8.8 ملی میٹر٬ پہلگام میں بھی8.8 ملی میٹر، کپوارہ میں 12.1 ملی میٹر اور قاضی گنڈ میں سب سے زیادہ 15.2 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی ہے ۔

ادھر وادی میں مطلع ابرا الود رہنے اور وقفے وقفے سے بارشیں ہونے سے شبانہ درجہ حرارت میں کمی درج ہوئی ہے ۔

دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ 14.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ یا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے 1.9 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

وادی کے مشہور زمانہ سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت6.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے 2.8 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت9.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا وج گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے 2.2 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت14.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے 1.3 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت11.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا وج گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے 3.6 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی کے حالا ت کافی حد تک بہتر:سنہا

Next Post

بڈگام کے آرتھ علاقے میں40 سالہ وکیل کو درخت سے لٹکا ہوا پایا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 وزیر اعظم مودی کا ۲۰۴۷ تک بھارت کو ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے’’سپت دھارا‘کا سات نکاتی فریم ورک پیش
اہم ترین

 وزیر اعظم مودی کا ۲۰۴۷ تک بھارت کو ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے’’سپت دھارا‘کا سات نکاتی فریم ورک پیش

2026-08-16
’جموں کشمیر کی ریاستی حیثیت اور آئینی ضمانتوں کی بحالی کے عزم پر قائم ہیں‘
اہم ترین

’جموں کشمیر کی ریاستی حیثیت اور آئینی ضمانتوں کی بحالی کے عزم پر قائم ہیں‘

2026-08-16
لیفٹیننٹ گورنر سنہا کا دیانت داری اور آزادی کے تحفظ پر زور
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر سنہا کا دیانت داری اور آزادی کے تحفظ پر زور

2026-08-16
’عوامی مینڈیٹ سے غداری‘:بی جے پی کی این سی پر لینڈ گرانٹس بل کے حوالے سے تنقید
اہم ترین

’وادی میں دوبارہ ابہام کی فضا پیدا کرنے کی کوشش افسوسناک‘

2026-08-16
 لالچوک ترنگے کے رنگ میںرنگ گیا‘ سیاحوں کاماضی کے ’کشیدہ‘ ماحول کے برعکس تبدیلی کا خیرمقدم
اہم ترین

 لالچوک ترنگے کے رنگ میںرنگ گیا‘ سیاحوں کاماضی کے ’کشیدہ‘ ماحول کے برعکس تبدیلی کا خیرمقدم

2026-08-16
ڈی آئی پی آر نے سرینگر   میں۸۰واں یومِ آزادی منایا
اہم ترین

ڈی آئی پی آر نے سرینگر  میں۸۰واں یومِ آزادی منایا

2026-08-16
اہم ترین

پانچ افسران کو دیانت داری  راست گوئی اور شاندار عوامی  خدمات پر وزیرِ اعلیٰ ایوارڈ

2026-08-16
کٹھوعہ میں تین افراد نالہ میں ڈوب گئے ، ریسکیو آپریشن جاری
اہم ترین

پکل ڈل پروجیکٹ کے۵مزدور  جاں بحق، گاڑی نالے میں جاگری

2026-08-16
Next Post
کھاگ میں نوجوان کو گاؤ خانے میں لٹکتا ہوا پایا گیا

بڈگام کے آرتھ علاقے میں40 سالہ وکیل کو درخت سے لٹکا ہوا پایا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.