ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راہل کو ہندوستان کی تاریخ پڑھنے کی ضرورت ہے : شاہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-11
in قومی خبریں
A A
دہلی میں کشمیر پر ایک اور اجلاس ہوگا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

جودھ پور//مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو ہندوستان کی تاریخ پڑھنے کی ضرورت ہے ۔
مسٹر شاہ آج یہاں جودھ پور ڈویژن کے بوتھ کنونشن سے خطاب کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ راہل بابا بھارت کے دورے پر نکلے ہیں، غیر ملکی جرسی، غیر ملکی ٹی شرٹ پہن کر بھارت کو جوڑنے نکلے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ‘‘میں انہیں اور کانگریس والوں کو ان کا پارلیمنٹ میں کہے گئے جملہ یاد دلاتا ہوں جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ہندوستان ایک قوم نہیں ہے ، آپ نے کس کتاب میں پڑھا ہے ۔ یہ وہ قوم ہے جہاں لاکھوں لوگوں نے سر قلم کرکے سرزمین کو سرخ کرنے کا کام کیا ہے اور ہزاروں بہنوں نے وطن کے لئے جوہر کرکے خود کو آگ میں جلایا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ مسٹر راہل ہندوستان کو جوڑنے کے لیے نکلے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ انہیں ہندوستان کی تاریخ پڑھنے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ‘‘میں یہاں وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت کو یاد دلانے آیا ہوں کہ عوام سے کئے گئے وعدوں کو پانچ سال ہونے والے ہیں، بی جے پی ان سے حساب مانگ رہی ہے کہ مسٹر راہل نے دس دنوں میں کسانوں کے قرض معاف کرنے کی بات کی تھی۔ قرض معاف کر دیا گیا۔”
وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مودی حکومت کے تحت پورے ملک میں بہت زیادہ ترقی ہوئی ہے اور مسٹر مودی نے ملک کو محفوظ بنانے کا کام کیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ مسٹر مودی نے ملک میں غلامی کے آثار کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا کام کیا ہے ۔ ملک میں تعلیم کے فروغ کے لیے نئی تعلیمی پالیسی لائی گئی ہے ۔
انہوں نے پھر سے مودی سرکار لانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ سال 2024 میں ریاست کی تمام لوک سبھا سیٹیں مودی کی جھولی میں ڈالنی ہیں۔ انہوں نے کارکنوں سے ہاتھ اٹھا کر فتح کے لئے اپنے عزم کا اعادہ بھی کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی نے برطانیہ کی وزیر اعظم ٹرس سے بات کی

Next Post

بنگلہ دیش، آسمانی بجلی گرنے سے 2 دنوں میں 11 اموات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک

بنگلہ دیش، آسمانی بجلی گرنے سے 2 دنوں میں 11 اموات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.