اتوار, اکتوبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کانگریس کا جنتر منتر پر ہیمنت بسوا سرما کے خلاف احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-06
in قومی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

نئی دہلی// کانگریس نے آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کے خلاف بدعنوانی کا الزام لگاتے ہوئے آج یہاں احتجاج کیا اور کہا کہ ان کے خلاف جوسنگین معاملے ہیں کم از کم ان کی مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) سے جانچ کرائی جانی چاہیے ۔
آسام کانگریس کے کئی سینئر لیڈروں نے کہا کہ مسٹر سرما بدعنوانی میں گلے تک ڈوبے ہوئے ہیں اور ان کے ذریعہ کی جا رہی بدعنوانی کی تحقیقات کی ضرورت ہے ۔ کانگریس کی ریلی میں شرکت کے ایک دن بعد اس مطالبے کے تعلق سے آسام کانگریس لیڈروں نے آج یہاں جنتر منتر پر مظاہرہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ مسٹر بسوا سرما نے عوام سے جو وعدے کئے تھے وہ پورے نہیں ہو رہے ہیں۔ آسام کے لوگ مصیبت میں ہیں اور وہاں بدعنوانی اپنے عروج پر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آسام میں 25 لاکھ رجسٹرڈ بے روزگار ہیں اور حکومت کو ان کے لیے روزگار کا بندوبست کرنا چاہیے ۔
کانگریس کے کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ جے رام رمیش نے اس بارے میں ٹویٹ کیا، "آسام کانگریس کے ساتھیوں نے آسام کے وزیر اعلی کے خلاف سات مخصوص معاملات کی سی بی آئی انکوائری کا مطالبہ کیا ہے ۔ ہیمنت بسوا سرما کو بی جے پی قیادت کا آشیرباد حاصل ہے ، لیکن ان کے خلاف پختہ ثبوت ہیں۔ کیا سی بی آئی کو اپنا کام کرنے دیا جائے گا؟”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جھوٹا مقدمہ بنانے کے لیے دباؤ ڈالنے پر جتیندر کمار نے خودکشی کی: سسودیا

Next Post

راہل گاندھی مودی کے تئیں نفرت اور غصے سے بھرے ہوئے ہیں: سمبت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں
قومی خبریں

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

2026-10-17
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

2026-10-17
شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ

2026-10-17
ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل
قومی خبریں

ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل

2026-10-17
امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما
قومی خبریں

امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما

2026-10-17
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
قومی خبریں

پٹرول کی برآمد پر محصول میں اضافہ جبکہ ڈیزل پر کمی

2026-10-17
قومی خبریں

ایم اے بیبی نے دہلی پولیس پر مظاہرین کے استحصال کے لگائے الزام

2026-10-17
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ووٹ چور گدی چھوڑ مہم کے ذریعے مودی حکومت کو ہرا کر نظام بدلنا اپوزیشن کا ہدف: کانگریس

2026-10-17
Next Post
بی جے پی بہار میں جرائم اور خاندان پرستی کے خلاف جنگ جاری رکھے گی: پاترا

راہل گاندھی مودی کے تئیں نفرت اور غصے سے بھرے ہوئے ہیں: سمبت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.