جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جہلم میں غرقآب ہوئے مزدور کی لاش دو روز بعد بر آمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-04
in اہم ترین
A A
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
سرینگر کے سونہ علاقے میں دریائے جہلم سے دو روز قبل ریت نکالنے کے دوران غرقآب ہونے والے مزدور کی لاش ہفتے کی صبح راج باغ علاقے سے بر آمد کی گئی۔
بتادیں کہ سونہ علاقے میں دریائے جہلم سے ریت نکالنے کے دوران بانہال سے تعلق رکھنا والا ایک مزدور غرقآب ہوا تھا۔
مزدور کی شناخت۲۲سالہ جعفر وانی کے بطور ہوئی تھی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ واقعہ پیش آتے ہی سری نگر ریور پولیس اور ایس ڈی آر ایف نے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا تھا۔انہوں نے کہا کہ ہفتے کی صبح لاش کو راج باغ علاقے سے بر آمد کیا گیا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ لاش کو طبی و قانونی لوازمات کی ادائیگی کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔
دریں اثنا جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ہفتے کی صبح بہار سے تعلق رکھنے والا ایک مزدور دریائے جہلم سے ریت نکلنے کے دوران غرقآب ہوگیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پلوامہ کے بدری پورہ کاؤنی گاؤں میں ہفتے ہی صبح مزدورں کا ایک گروپ دریائے جہلم سے ریت نکال رہا تھا کہ اس دوران ایک غیر مقامی مزدور پھسل کر دریا میں ڈوب گیا۔
مذکورہ مزدور کی شناخت۱۹سالہ محمد عادل ساکن بہار کے بطور ہوئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ واقعہ پیش آتے ہی بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’گپکار اتحاد بہت جلد ٹوٹ جائیگا‘یو ٹی کا اگلا وزیر اعلیٰ بھاجپا کا ہی ہوگا‘

Next Post

لداخ میں ’نائٹ اسکائی سینکچوری‘ تین مہینوں میں تیار ہو گی :جتندر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
ڈاکٹر جتیندر کی دونوں برادریوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل

لداخ میں ’نائٹ اسکائی سینکچوری‘ تین مہینوں میں تیار ہو گی :جتندر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.