بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ہمارے خلاف جنگ میں بیلا روس کے شامل ہونے کا امکان ہے : یوکرینی فوج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-24
in عالمی خبریں
A A
ہمارے خلاف جنگ میں بیلا روس کے شامل ہونے کا امکان ہے : یوکرینی فوج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

//کیف
یوکرین کی فوج کی اسٹاف کمیٹی نے آج بدھ کے روز کہا ہے کہ "بیلا روس کی مسلح فوج ممکنہ طور پر ہمارے خلاف جنگ میں روس کے شانہ بشانہ شامل ہو سکتی ہے”۔ تاہم یوکرین کی فوج کے مطابق بیلا روس کے فوجیوں کی بڑی تعداد اور بعض کمانڈر روسی فوجی کارروائیوں میں شریک ہونے سے انکار کر رہے ہیں۔ یہ بات آج بدھ کے روز یوکرین کی فوج کے فیس بک پیج پر جاری پوسٹ میں بتائی گئی۔
یوکرین کی فوج کا کہنا ہے کہ روسی افواج کے خلاف مزاحمت جاری ہے۔ گذشتہ روز کئی علاقوں میں روس کے 7 حملوں کو پسپا کیا گیا۔ اس دوران میں 7 فوجی ٹینک ، 6 توپ خانے اور کئی عسکری سواریاں تباہ کر دی گئیں۔ مزید یہ کہ فضائی دفائی نظام نے روس کے تین ڈرون طیارے بھی مار گرائے۔
مغربی ذمے داران اور نیٹو اتحاد کے ایک فوجی ذمے دار نے گذشتہ گھنٹوں کے دوران میں اخباری بیانات میں یہ امکان ظاہر کیا ہے کہ بیلا روس یوکرین میں روسی فوج کے آپریشن میں داخل ہو جائے گا۔ ان کے نزدیک روسی صدر ولادی میر پوتین کو سپورٹ کی ضرورت ہے۔
یاد رہے کہ بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشنکو روسی صدر ولادی میر پوتین کے ایک نہایت قریبی اتحادی شمار ہوتے ہیں۔ انہوں نے یوکرین میں روسی فوجی آپریشن کی تائید کرتے ہوئے اسے جواز کا حامل قرار دیا تھا۔ تاہم لوکاشنکو گذشتہ ہفتے اعلان کر چکے ہیں کہ روسی مواقف کی حمایت کے باوجود ان کا ملک اس جنگ میں داخل نہیں ہو گا۔
ان تمام امور کے باوجود نیٹو اتحاد کے ممالک کو اندیشہ ہے کہ بیلا روس کی فوج جلد ہی اس جنگ میں داخل ہو جائے گی۔ بالخصوص جب کہ روسی افواج یوکرین کے بڑے شہروں میں کوئی قابل ذکر پیش قدمی یقینی نہیں بنا سکی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جوہری ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق روسی بیان نہایت خطر ناک ہے : پینٹاگان

Next Post

روس کے وجود کو خطرہ لاحق ہوا تو ایٹمی ہتھیار کا استعمال ہوگا، کرملین

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
عالمی خبریں

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

2026-09-08
پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے
عالمی خبریں

پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے

2026-09-08
غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

2026-09-08
عالمی خبریں

امریکہ یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی بحالی کے لیے کوشاں 

2026-09-08
عالمی خبریں

ایران کا امریکہ پر آبنائے ہرمز میں کارگو ٹرانزٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

2026-09-08
عالمی خبریں

تہران اقتصادی مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہے، یہ امریکی حملوں کا "دردناک” جواب دے گا:قالیباف

2026-09-08
عالمی خبریں

جرمنی کی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی نے تقریباً 44 فیصد ووٹوں کے ساتھ سیکسنی انہالٹ کا انتخاب جیت لیا

2026-09-08
Next Post
روس کے وجود کو خطرہ لاحق ہوا تو ایٹمی ہتھیار کا استعمال ہوگا، کرملین

روس کے وجود کو خطرہ لاحق ہوا تو ایٹمی ہتھیار کا استعمال ہوگا، کرملین

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.