منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سی بی کے کے سرینگر اور گاندربل اضلاع میں تلاشی کارروائیاں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-01
in تازہ تریں
A A
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/ یکم ستمبر

کرائم برانچ کشمیر (سی بی کے ) کی اکنامک افونس ونگ نے جمعرات کی صبح سری نگر اور گاندر بل اضلاع میں تلاشی کارروائیاں عمل میں لائیں۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

یہ کارروئیاں جموں و کشمیر ہا ¶سنگ بورڈ کے بر طرف شدہ ایک ایس ایل ٹی سی ماہرکے متعلق ایک کیس کے سلسلے میں انجام دی گئیں۔

سی بی کے کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ منیجنگ ڈائریکٹر جموں و کشمیر ہا ¶سنگ بورڈ کی طرف سے ایک تحریری شکایت موصول ہونے پر ایک کیس درج کیا گیا تھا۔

بیان کے مطابق اس شکایت میں الزام عائد کیا گیا تھا کہ ملزم انجینئر حکیم مزمل ولد مرحوم حکیم حبیب اللہ ساکن باغوان پورہ لال بازار سری نگر جموں و کشمیر ہا ¶سنگ بورڈ کی طرف سے بر طرف کئے جانے کے باوجود بھی اپنے آپ کو ایس ایل ٹی سی ماہر کے بطور ظاہر کرکے آفیشل سیل کا غلط استعمال کر رہا ہے ۔

ترجمان نے کہا کہ سی بی کے کی اکنامک افونس ونگ نے اس سلسلے میں تحقیقات شروع کیں اور اس دوران ابتدائی طور الزمات صحیح ثابت ہوئے جس کے بعد اس ضمن میں ایک کیس درج کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ کیس کے سلسلے میں سری نگر اور گاندربل ا ضلاع میں تلاشی کارروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں جن کے بارے مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اویغور کے معاملے پر اقوام متحدہ کی چین پر تنقید، رپورٹ جاری کی

Next Post

انتظامیہ منشیات اسمگلنگ کے خلاف سخت اقدام کر رہی ہے : منوج سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
’ اِنتظامیہ یو ٹی کے ہر خطے کی جامع ‘مساوی اور متوازن ترقی کو یقینی بنانے کی پابند‘

انتظامیہ منشیات اسمگلنگ کے خلاف سخت اقدام کر رہی ہے : منوج سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.