اتوار, اکتوبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سوڈان، سیلاب اور طوفان سے 99 افراد لقمہ اجل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-30
in عالمی خبریں
A A
سوڈان، سیلاب اور طوفان سے 99 افراد لقمہ اجل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

ارجینٹینا//
سوڈان میں موثر ہونےو الی موسلا دھار بارشوں سے پیدا ہونےو الے سیلاب سے اموات کی تعداد 99 تک جا پہنچی ہے۔
سول ڈیفنس کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں جاری موسلادھار بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 99 ہوگئی ہے تو 93 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ سیلاب سے 24 ہزار گھر مکمل طور پر تباہ ہوئے جبکہ 35 ہزار مکانات کو نقصان پہنچا۔
دوسری جانب اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سوڈان کی 18 میں سے 15 ریاستوں میں طوفان اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 2 لاکھ 26 ہزار ہو گئی ہے۔
سیلاب کی تباہ کاریاں عمل میں آنے والے دریائے نیل، جزیرہ، وائٹ نیل، مغربی کردوفان، جنوبی دارفر اور کیسیل ریاستوں میں ہنگامی حالت کا اعلان کیا گیا تھا۔
ملک کے وسطی حصوں میں واقع جزیرہ ریاست سے منسلک میناگیل میں سیلاب سے ہلاکتوں اور مالی نقصانات کی وجہ سےاسے آفت زدہ” علاقہ قرار دیا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکا، چین کشیدگی : 2 امریکی جنگی بحری جہاز آبنائے تائیوان میں داخل

Next Post

افغانستان سے فوج کے انخلا کے خلاف تھا اور اب بھی اس پرقائم ہوں: میک کینزی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
عالمی خبریں

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

2026-10-17
ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت
عالمی خبریں

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

2026-10-17
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا ایران پر جوہری حملہ کرنے سے انکار

2026-10-17
یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا
عالمی خبریں

یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا

2026-10-17
ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی

2026-10-17
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں ایک دہائی سے زائد عرصے کی بدترین جنگلاتی آگ، چار افراد ہلاک

2026-10-17
عالمی خبریں

میانمار کے فوجی بغاوت کے رہنما سے صدر بننے والے من آنگ ہلائینگ نے جنگ کے باوجود پڑوسی ممالک کی حمایت دوبارہ حاصل کرلی

2026-10-17
امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
Next Post
افغانستان سے فوج کے انخلا کے خلاف تھا اور اب بھی اس پرقائم ہوں: میک کینزی

افغانستان سے فوج کے انخلا کے خلاف تھا اور اب بھی اس پرقائم ہوں: میک کینزی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.