اتوار, اکتوبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پانڈیاہندوستان کے سب سے اہم کھلاڑی ثابت ہوں گے: بھونیشور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-30
in کھیل
A A
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پانڈیاہندوستان کے سب سے اہم کھلاڑی ثابت ہوں گے: بھونیشور
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

دبئی// ہندوستانی تیز گیند باز بھونیشور کمار نے ہاردک پانڈیا کی آل راؤنڈ کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں ہندوستان کے سب سے اہم کھلاڑی ہوں گے۔
ایشیا کپ 2022 میں اتوار کو ٹیم انڈیا نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دی۔ بابر اعظم کی ٹیم نے ہندوستان کو 148 رنز کا ہدف دیا تھا جو اس نے 19.4 اوورز میں حاصل کر لیا۔ مین آف دی میچ پانڈیا نے باؤلنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں جبکہ بلے سے 17 گیندوں میں 33 رنز کی اہم شراکت کی۔
میچ کے بعد نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے بھونیشور نے کہا، "ہماری اننگز کے 10 اوور گزر جانے کے بعد میچ پھنس گیا تھا۔ اس صورت حال میں یہ کسی بھی طرف جا سکتا تھا۔ اس وقت ہاردک اور جڈیجہ نے بہت اچھی بلے بازی کی۔”
انہوں نے کہا کہ سچ پوچھیں تو ہاردک کے رنز بنانے تک میچ 50-50 پر تھا۔ ہم ہاردک سے رنز بنانے کی توقع کر رہے تھے۔ مجھے امید ہے کہ ہاردک اپنی کارکردگی کو جاری رکھیں گے اور (ٹی 20) ورلڈ کپ میں اسی فارم کو جاری رکھیں گے جو ہمارے لئے اہم ثابت ہوگا۔”
بھونیشور نے شاندارتیز گیند بازی کرتے ہوئے چار وکٹیں حاصل کیں جن میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی وکٹ بھی شامل تھی۔
بابر کی وکٹ کے بارے میں پوچھے جانے پر بھونیشور کا کہنا تھا کہ ‘بابر کے آؤٹ ہونے کے بعد ہم نے یہ نہیں سوچا تھا کہ پاکستان کی آدھی ٹیم آؤٹ ہو چکی ہے، وہ ایک اچھےکھلاڑی ہیں لیکن پاکستان کے 9 اور بلے باز باقی تھے۔’
ایشیا کپ میں ہندوستان کا اگلا میچ 31 اگست کو ہانگ کانگ کے خلاف ہے۔ اگر ہندوستان اور پاکستان گروپ اے میں پہلی دو جگہیں حاصل کرتے ہیں تو وہ اتوار کو ٹاپ 4 میں بھی ایک دوسرے کے سامنے ہوں گے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منپریت، سویتا کی قومی یوم کھیل پر مبارکباد

Next Post

سپریم کورٹ نے صحافی کپن کی عرضی پر یوپی حکومت کو نوٹس جاری کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی

سپریم کورٹ نے صحافی کپن کی عرضی پر یوپی حکومت کو نوٹس جاری کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.