بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموںکشمیر کے متعدد کانگریسی لیڈروں کی آزاد سے ملاقات کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-27
in مقامی خبریں
A A
جے کے پی سی سی کی تشکیل نو آزاد کی مشاورت سے ہوئی:کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر//
کانگریس سے علیحدگی اختیار کرنے والے غلام نبی آزاد کے ساتھ جموں وکشمیر کے متعدد سابق ممبران اسمبلی اور سینئر لیڈران نے نئی دہلی میں ملاقات کی ۔
یو این آئی اردو کو معلوم ہوا ہے کہ جموں وکشمیر کے متعدد سابق ممبران اسمبلی اور سینئر لیڈران ہنگامی بنیادوں پر آزاد صاحب کی نئی دہلی رہائش گاہ پر پہنچے اور اُنہیں مبارکباد دی ۔
ذرائع نے بتایا کہ نئی دہلی میں دن بھر غلام نبی آزاد کی رہائش گاہ پر جموں وکشمیر کے سینئر لیڈران کا تانتا بندھا رہا جس سے یہ صاف ظاہر ہورہا ہے کہ غلام نبی آزاد کی پارٹی میں مقامی لیڈران کی ایک بڑی تعداد شمولیت اختیار کرنے کے بارے میں سوچ رہی ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ نئی دہلی رہائش گاہ پر غلام نبی آزاد کے ساتھ ہفتے کے روز نو سابق ممبران اسمبلی سمیت متعدد لیڈران نے ملاقات کی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کشمیر کی مین اسٹریم پارٹیوں کے کئی لیڈران نے غلام نبی آزاد کو فون پر مبارکباد دی ہے ۔
جموں وکشمیر میں اسمبلی چناؤ کے حوالے سے مرکزی اور ریاستی سطح پر تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں لہذا غلام نبی آزاد نے جموں وکشمیر میں ہی اپنی نئی سیاسی پارٹی تشکیل دینے کا اعلان کیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ غلام نبی آزاد کی جانب سے نئی سیاسی پارٹی تشکیل دینے کے بعد جموں وکشمیر کی مقامی سیاسی پارٹیوں میں بھی بھونچال آگیا ہے کیونکہ ان پارٹیوں کے سینئر لیڈران اور عہدیداروں کی جانب سے غلام نبی آزاد کی نئی سیاسی پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کا قوی امکان ہے ۔
ذرائع نے کہاکہ غلام نبی آزاد کی نئی سیاسی پارٹی تشکیل دینے کے حوالے سے جموں وکشمیر میں سیاست تیز ہو گئی ہے ۔
ذرائع کے مطابق خط پیر پنچال اور چناب میں غلام نبی آزاد کا دبدبہ ہے اور یہاں پر اُنہیں لوگ کافی عزت کی نظروں سے دیکھتے ہیں۔
باوثوق ذرائع کے مطابق آنے والے اسمبلی انتخابات کے دوران غلام نبی آزاد غیر معمولی اہمیت کے حامل لیڈر اُبھر کر سامنے آئیں گے ۔
کانگریس سے مستعفی ہوئے اور ایک سینئر لیڈرنے اپنا نام مخفی رکھنے کی شرط پر بتایا کہ جموں وکشمیر کا اگلا وزیر اعلیٰ غلا م نبی آزاد ہونگے ۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ نیشنل کانفرنس ، پی ڈی پی اور کانگریس کے کئی سینئر لیڈران آنے والے دنوں کے دوران غلام نبی آزاد کے خیمے میں شامل ہونگے اور اس حوالے سے مذکورہ لیڈران نے فون پر رابط بھی قائم کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آزاد نئی جماعت کی داغ بیل ڈالیں گے ‘شروعات جموں کشمیر سے کریں گے

Next Post

آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ

آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.