اتوار, اکتوبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کانگریس نے ہماچل کے لیے الیکشن کمیٹی تشکیل دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-17
in قومی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

نئی دہلی//کانگریس نے ہماچل اسمبلی انتخابات کے پیش نظر پارٹی کی 14 رکنی انتخابی کمیٹی تشکیل دی ہے ۔
کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے ۔ بدھ کو یہ جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی صدر سونیا گاندھی نے کمیٹی کے ارکان کے ناموں کی تجویز کو منظوری دے دی ہے اور تمام ارکان سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر اپنا کام شروع کریں۔
انہوں نے کہا کہ کمیٹی میں سینئر لیڈروں میں پرتیبھا سنگھ، مکیش اگنی ہوتری، آنند شرما، سکھوندر سنگھ سکھو، بپلب ٹھاکر، محترمہ آشا کماری، ٹھاکر کول سنگھ، کلدیپ سنگھ راٹھور، کرنل دھنی رام شنڈیل، رام لال ٹھاکر، ہریش مہاجن، راجندر رانا، ونے کمار اور رجنیش کیمٹا کو شامل کیا گیا ہے ۔
کانگریس کی اس انتخابی کمیٹی میں ہماچل پردیش سے وابستہ کانگریس کے تمام سکریٹریوں اور ریاستی کانگریس کی تمام تنظیموں کے سربراہوں کو سابقہ [؟][؟]رکن بنایا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایشیاکپ: پاک بھارت میچ کے دوسرے مرحلے کے ٹکٹس فروخت کیلئے پیش

Next Post

ہندوستان کو دنیا کا سب سے مضبوط ملک بنانا ہمارا مشن: کیجریوال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں
قومی خبریں

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

2026-10-17
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

2026-10-17
شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ

2026-10-17
ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل
قومی خبریں

ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل

2026-10-17
امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما
قومی خبریں

امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما

2026-10-17
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
قومی خبریں

پٹرول کی برآمد پر محصول میں اضافہ جبکہ ڈیزل پر کمی

2026-10-17
قومی خبریں

ایم اے بیبی نے دہلی پولیس پر مظاہرین کے استحصال کے لگائے الزام

2026-10-17
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ووٹ چور گدی چھوڑ مہم کے ذریعے مودی حکومت کو ہرا کر نظام بدلنا اپوزیشن کا ہدف: کانگریس

2026-10-17
Next Post
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

ہندوستان کو دنیا کا سب سے مضبوط ملک بنانا ہمارا مشن: کیجریوال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.