بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت عوامی فلاح و بہبود پر اخراجات میں اضافہ کررہی ہے: سیتا رمن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-22
in قومی خبریں
A A
حکومت عوامی فلاح و بہبود پر اخراجات میں اضافہ کررہی ہے: سیتا رمن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی// راجیہ سبھا نے پیر کو اختصاص وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے ایوان میں دونوں بلوں پر بحث کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے عوامی فلاح و بہبود، بنیادی ڈھانچے کی مضبوطی اور توسیع، سماجی تحفظ اور دفاع پر اخراجات میں اضافہ کیا ہے، جس سے معیشت کو تقویت ملی ہے انہوں نے کہا کہ حکومت کا مقصد عام لوگوں کے معیار زندگی کو بڑھانا اور سماجی و اقتصادی ترقی کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کرناہے حکومت نے دفاع اور بنیادی ضروریات کی فراہمی پر اخراجات میں اضافہ کیا ہے۔
اپوزیشن جماعتوں کے اراکین کے الزامات کا جواب دیتے ہوئےمحترمہ سیتا رمن نے کہا کہ حکومت نے ریاستوں کی پبلک انشورنس کمپنیوں کی تنظیم نو کے لیے 5000 کروڑ روپے مختص کیے ہیں۔ لائف انشورنس کارپوریشن آف انڈیا کے آئی پی او کا فیصلہ ماہرین کے ایک گروپ نے کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایمپلائز پراویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن کے پاس دیگر ڈپازٹس کے مقابلے ایمپلائز پراویڈنٹ فنڈ میں ڈپازٹس پر سب سے زیادہ شرح سود ہے۔ اس شرح سود کی سفارش سنٹرل بورڈ آف ٹرسٹیز نے کی ہے۔
حکومت نے رواں مالی سال 2021-22 کے دوران ایک لاکھ 58 ہزار کروڑ روپے کے اضافی اخراجات کا مطالبہ کیا ہے۔
(یواین آئی)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایوان بالا کا اجلاس مقررہ وقت سے پہلے ہی ملتوی

Next Post

کووڈ موت کے نام پر دھوکہ دہی، جانچ طے شدہ وقت پرمکمل کرنے کا سپریم کورٹ کا اشارہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
حجاب پر پابندی کا حکم عدالت عظمیٰ میں چیلنج

کووڈ موت کے نام پر دھوکہ دہی، جانچ طے شدہ وقت پرمکمل کرنے کا سپریم کورٹ کا اشارہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.